ڈیرہ بگٹی میں بلوچ کلچر ڈے کی پروقار تقریب، طلبہ نے ثقافتی رنگ بکھیر دیے

ڈیرہ بگٹی(اے این این)ڈیرہ بگٹی میں منعقد ہونے والی بلوچ کلچر ڈے کی یہ رنگا رنگ تقریب ثقافتی روایات، محبت اور یکجہتی کی خوبصورت عکاس نظر آئی۔ بمبور رائفلز کے زیرِ اہتمام ایف سی پبلک اسکول اینڈ کالج میں منعقدہ مزید پڑھیں

گلگت اوراسکردو میں کل سکول بند ، اعلان ہوگیا

امن عامہ کو لاحق خدشات کے پیشِ نظر گلگت اوراسکردو میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ ایڈیشنل چیف سیکریٹری مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ گلگت اوراسکردو میں تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے کل بند رہیں گے، تمام مزید پڑھیں

طلباء اپنی تمام تر توانائیاں تعلیمی میدان میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے صرف کریں،پروفیسر ڈاکٹر آصف احمدشیخ

چاغی (این این آئی) ریکوڈک اسکالرشپ پروگرام کے فاؤنڈیشن سمسٹر میں داخلہ لینے والے ضلع چاغی کے 53 طلبہ و طالبات کے لیے سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس میں ایک پروقار اورینٹیشن سیشن منعقد ہوا۔ تقریب کو مزید پڑھیں

تربت یونیورسٹی میں ایم فل کے پانچ اسکالرز کا اپنے تحقیقی مقالوں کا کامیاب دفاع

تربت (این این آئی) یونیورسٹی آف تربت کے ڈائریکٹوریٹ آف گریجویٹ اسٹڈیز کے زیراہتمام شعبہ بائیو کیمسٹری، کیمسٹری اور انگلش کے ایم فل اسکالرز کے زبانی امتحانات منعقد کیے گئے۔شعبہ بائیو کیمسٹری کے زبانی امتحان کی صدارت فیکلٹی آف لٹریچر مزید پڑھیں

پنجاب کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک : پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق صوبے کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے مزید پڑھیں

میٹرک ٹیک مضامین کیلئے ماسٹر ٹرینرز کی نامزدگی کا حکم: 28 فروری کی ڈیڈ لائن مقرر

جنید ریاض : پیکٹا کی جانب سے میٹرک ٹیک مضامین کیلئے ماسٹر ٹرینرز کی نامزدگی کا حکم جاری کردیا گیا ۔ ہر ماڈیول کیلئے 8 ماسٹر ٹرینرز نامزد کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اس حوالے سے اضلاع کو مراسلہ مزید پڑھیں

اساتذہ کیلئے کلاس روم میں گاؤن لازمی قرار دینے کے بعد قیمتیں دوگنی ہو گئیں

جنید ریاض: پنجاب میں اساتذہ کیلئے کمرہ جماعت میں داخل ہونے سے پہلے گاؤن پہننا لازمی قرار دے دیا گیا ہے، تاہم اس فیصلے کے بعد مارکیٹ میں گاؤن کی قیمتیں دوگنا ہو گئی ہیں جس کے باعث صوبہ بھر مزید پڑھیں

ضلع گوادر کے 5 ہائی اسکولز میں ہیڈ ماسٹرز و ہیڈ مسٹریس کی عدم تعیناتی

گوادر (این این آئی)ضلع گوادر کے 5 ہائی اسکولز میں ہیڈ ماسٹرز و ہیڈ مسٹریس کی عدم تعیناتی، اساتذہ کا ایک سال سے ڈی ڈی او پاور نہ ہونے کے باعث تنخواؤں کے بلز اور اریئرز التوا کا شکار، جی مزید پڑھیں

طلباء کو امتحان میں چیٹGPTسے اجتماعی نقل کروانے پر3 ٹیچرز اور چپڑاسی معطل

بھارتی ریاست مہاراشٹر میں چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے 12 ویں کے امتحان میں اجتماعی نقل کی سازش پکڑی گئی، اس منصوبے میں ملوث 3 اساتذہ سمیت 4 قصوروار ملازمیں کو معطل کر دیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیات میں میں مزید پڑھیں