آسٹریلیا: پابندی کے باوجود ’دو تہائی بچے سوشل میڈیا استعمال کر رہے ہیں‘

ایک بڑے اور نئے سروے کے مطابق آسٹریلیا میں پابندی کے باوجود زیادہ تر بچے اب بھی محدود سوشل میڈیا پلیٹ فارمز استعمال کر رہے ہیں، جس نے اس قانونی اقدام کے مؤثر ہونے پر سوال اٹھا دیے ہیں۔ سروے کے مطابق گذشتہ سال مزید پڑھیں

زیادہ پھل، سبزیاں کھانے سے کینسر کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے: تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق، زیادہ پھل اور سبزیاں کھانے سے پھیپھڑوں کے کینسر کا غیر متوقع خطرہ لاحق ہو سکتا ہے جس کی وجہ ہمارے کھانوں میں کیڑے مار ادویات کی باقیات ہیں۔ سائنس ڈیلی کے مطابق، اگرچہ پھلوں مزید پڑھیں

نئی چینی ٹیکنالوجی جو ڈرونز کو مسلسل پرواز کے قابل بنا سکتی ہے

چینی سائنس دانوں نے مائیکروویوز کی مدد سے ڈرونز کو فضا میں ہی چارج کرنے کا ایک خصوصی پاور ٹرانسمیشن پلیٹ فارم تیار کیا ہے۔ یہ ایک تصوراتی ڈیزائن ہے اور مستقبل میں ممکنہ طور پر بغیر پائلٹ طیاروں (یو مزید پڑھیں

’یلو کیک‘: وہ دھات جس نے ایران کو عالمی طاقتوں کے مدمقابل کھڑا کر دیا

واشنگٹن مذاکرات میں ایران سے سینکڑوں کلوگرام افزودہ یورینیم نکلوانے کی کوشش کر رہا ہے۔ یہ وہ پراسرار دھات ہے جو بجلی کے بلبوں سے لے کر میزائلوں کے وار ہیڈز تک ہر چیز میں موجود ہونے کے باوجود بہت مزید پڑھیں

کیا ٹک ٹاک امریکیوں میں چینی الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ بڑھا رہا ہے؟

ٹک ٹاک اپنے امریکی صارفین کو چینی ساختہ الیکٹرک گاڑیوں کی بے تحاشا ویڈیوز دکھا رہا ہے، جس سے ایسی کاروں کی مانگ بڑھ رہی ہے جو امریکہ میں فروخت کے لیے دستیاب ہی نہیں۔ چینی کار برانڈز جیسے بی مزید پڑھیں

خلائی مشن پر تحقیق کے لیے جانا ایک اہم سنگ میل: شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے چینی تعاون سے انسانی خلائی مشن پر جانے والے پاکستانی خلا بازوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی سے جمعرات کو ملاقات میں کہا کہ یہ پاکستان کے لیے ایک ’اہم سنگ میل ہے۔‘ پاکستان کے خلائی مزید پڑھیں