آن لائن ڈ یجیٹل سسٹم سے معا ملات میں بہتری آرہی ہے،کمشنر ملتان ڈویژن

عبدالحکیم(این این ئی)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کے و یژن کے مطابق عیدالا ضحی کے موقع پر صفا ئی صور تحال کو یقینی بنا نے کیلئے ڈ یزنل و ضلعی انتظا میہ فیلڈ میں سرگرم کمشنر ملتا ن ڈویژن مزید پڑھیں

نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے سابق ورکنگ کمیٹی رکن اسد غنی بلوچ کا وفد کی صورت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری چیئرمین واحد رحیم سے انکے رہائشگاہ میں عید ملے

*نیشنل پارٹی وحدت بلوچستان کے سابق ورکنگ کمیٹی رکن اسد غنی بلوچ کا وفد کی صورت میں نیشنل پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری چیئرمین واحد رحیم سے انکے رہائشگاہ میں عید ملے اس موقع پر صدام رند، شوکت رند، مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی کاسابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پراظہار افسوس

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے سابق سینیٹر عباس آفریدی کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے عباس آفریدی کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے سابق مزید پڑھیں

بھارت سے جنگ جیتنے کے بعد کشمیر پر پاکستان کا موقف مزید مضبوط ہوا ہے، خواجہ محمد آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت سے جنگ جیتنے کے بعد کشمیر پر پاکستان کا موقف مزید مضبوط ہوا ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت سندھ طاس معاہدے پر یکطرفہ مزید پڑھیں

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت پر فائز ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی کی صدارت پر فائز ہوگیا۔پاکستان قرارداد 1988 کے تحت طالبان سے متعلق پابندیوں کی نگرانی کرے گا، پاکستان قرارداد 1373 کے تحت یو این انسداد دہشتگردی کمیٹی کا مزید پڑھیں

پاک بھارت مذاکرات کروانے کیلئے بھی امریکا کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے،بلاول بھٹو

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مذاکرات کی میز پر لانے میں بھی امریکا کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔بلاول بھٹو زرداری نے خبر رساں مزید پڑھیں

پانی روکنے کیلئے بھارت نے کوئی قدم اٹھایا تو اس کو ہم جنگ تصور کریں گے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (این این آئی)چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پانی روکنے کیلئے بھارت نے کوئی قدم اٹھایا تو اس کو ہم جنگ تصور کریں گے، پانی اس وقت سب کی ضرورت ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوسف مزید پڑھیں