زیارت اور ہرنائی کے عوام کو اراضی و جنگلات سے محروم کرنے کی سازش کی گئی: عبدالرحیم زیارت وال

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال نے کوئٹہ میں عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس/قومی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 11تا 14مارچ 2022بنو ں پشتون قومی جرگہ میں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ڈومیلی اور پسرور میں برساتی نالوں میں ڈوبنے سے دو بچو ں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ کا اظہار

لاہور (این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ڈومیلی اور پسرور میں برساتی نالوں میں ڈوبنے سے دو بچو ں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے تھر میں کوئلہ سے توانائی حاصل کرکے ملکی معیشت میں انقلاب برپا کیا‘ سردار سلیم حیدر

لاہور(این این آئی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں پاکستان کول ایسوسی ایشن کے صدر محمد ثقلین عباس کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت کی تحریک انصاف میں واپسی پر مشاورت

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں شیر افضل مروت کی پارٹی میں واپسی پر مشاورت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے بلانے پر شیر افضل مروت اجلاس میں پہنچے تھے۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختونخوا کی وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات، خیر سگالی پیغام پہنچایا

اسلام آباد (این این آئی)گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعہ کے روز وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں خیرسگالی کا پیغام پہنچایا۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خیبر پختونخوا میں مزید پڑھیں

بلوچستان کے مسائل کا واحد حل عوامی قیادت،قبائلی عمائدین سے سنجیدہ مذاکرات میں ہے،حافظ حسین احمد

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ منیر حسین احمد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو بہتر بنانے کا پائیدار حل صرف اسی وقت نکل سکتا ہے جب صوبے مزید پڑھیں

حکومت قیمتی پتھروں اور زیورات کے شعبے کی بھرپور معاونت کے لیے پرعزم ہے، جام کمال خان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے قیمتی پتھروں اور زیورات کے شعبے کو فروغ دینے اور غیر روایتی برآمدات میں اضافے کے لیے حکومت کی طرف سے بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔وزارت تجارت کی مزید پڑھیں

حکومت نے 460ارب روپے سے بی آئی ایس پی کا بجٹ بڑھا کر592 ارب روپے اور اب 716 ارب روپے رکھے ہیں، بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں کووزیرمملکت برائے خزانہ و محصولات بلا ل اظہر کیانی نے بتایاہے کہ حکومت نے 460ارب روپے سے بی آئی ایس پی کا بجٹ بڑھا کر592 ارب روپے اور اب 716 ارب روپے کا مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے کے پی کو باقاعدہ فنڈز دیئے جارہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کو وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بتایا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے کے پی کو باقاعدہ فنڈز دیئے جارہے ہیں، ہمارا عزم ہونا چاہیے کہ ہمیں دہشت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے ہماری ناک کٹوا دی، گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پر وار

پشاور(این این آئی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے ہماری ناک کٹوادی۔حسب روایت وزیراعلیٰ کارکنوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔پشاور میں تقریب سے خطاب میں گورنر کے پی کا مزید پڑھیں