صدر زرداری کی قیادت میں پاکستان کا مستقبل روشن ہے،میرعلی حسن زہری

حب (این این آئی) پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر صوبائی وزیر زراعت میر علی حسن زہری کی ولولہ انگیز قیادت اور خصوصی ہدایت پر حب شہر میں شاندار تقریبات اور عظیم الشان ریلی کا انعقاد ہوا۔ مزید پڑھیں

کشمیری عوام کی جدوجہد جاری و ساری رہے گی،محمد اقبال خان تنولی

مظفرآباد(این این آئی)ممبر ضلع کونسل یونین کونسل لنگرپورہ محمد اقبال خان تنولی نے کشمیر گرلز کیڈٹ کالج سٹلائیٹ ٹاؤن لنگرپورہ میں جشنِ آزادی پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جشنِ آزادی پاکستان کی مزید پڑھیں

بلوچستان پاکستان کے ماتھے کا جھومر ہے اور پاکستان مسلم ممالک کے ماتھے کا جھومر ہے،گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی)گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ملک و قوم کی ترقی و خوشحال میں مدبرانہ کا کلیدی کردار ہے مستعد اور مدبرانہ قیادت ہی ملک کو معاشی بحرانوں سے نکال کر حقیقی تعمیر و ترقی کی راہ مزید پڑھیں

یومِ آزادی تجدیدِ عہد کا دن ہے، وطن کو ناقابلِ تسخیر بنانے کا عزم کریں، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ہر برس 14 اگست کو ملک بھر میں یوم آزادی قومی جوش و خروش سے منایا جاتا ہے لیکن 10 مئی 2025 کو بھارت سے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو مستعفی ہونے کا نہیں کہا،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈاپور کو مستعفی ہونے کا نہیں کہا، انہوں نے صوبے میں امن و امان کی صورتِ حال مزید پڑھیں

قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت،برصغیر کے مسلمانوں کی لازوال قربانیوں کا نتیجہ ہے،شاہ زمان غلزئی

کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما و آئین ساز کمیٹی کے چیئرمین اور پاکستان اسمبلی آف مسلم یوتھ بلوچستان کے صوبائی صدر، شاہ زمان خان غلزئی نے یومِ آزادی کے موقع پر اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

14اگست کا دن نہ صرف آزادی کی عظیم نعمت کی یاد دہانی ہے، علی اصغر سیال

کوئٹہ(این این آئی) دفتر صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان، کوئٹہ میں یومِ آزادی کے موقع پر ایک سادہ اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دفتر کے تمام افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔ اس تقریب کی صدارت صوبائی مزید پڑھیں

آج سب مل کر عزم کریں‘ وطن عزیز کو کلمہ طیبہ کی بنیاد پر عظیم سے عظیم تر بنائیں گے، منعم ظفر خان

کراچی (این این آئی)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ یوم آزادی کے موقع پر ضروری ہے کہ ہم سب مل کر عزم کریں کہ کلمہ طیبہ کی بنیادپر حاصل کیے گئے وطن عزیز کو اس کے مزید پڑھیں

بلال کاکڑ سے سیکرٹری توانائی بلوچستان داؤد بازئی کی ملاقات

کوئٹہ(این این آئی)سیکرٹری توانائی بلوچستان داؤد بازئی نے بدھ کو بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے دفتر کا دورہ کیا اور وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں 10 اگست کو کراچی میں ہونے والی بلوچستان گرین انرجی مزید پڑھیں

یوم آزادی محض ایک جشن نہیں تجدید عہد وفا ہے جو بزرگوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،نسیم الرحمن ملاخیل

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی مشیر ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمن ملا خیل نے 78 واں یوم آزادی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم آزادی محض ایک جشن نہیں بلکہ تجدید عہد وفا ہے جو ہمیں اپنے مزید پڑھیں