پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (این این آئی)پنجاب یونیورسٹی نے رضوانہ سعید دخترسعیدحسین کواردو، ہماء عندلیب دخترسید مظہر حسین کوپولیمر ٹیکنالوجی، سونیا پرویز دختر پرویز احمدکو زوالوجی، غزالہ عشرت دختر مُرید حسین کوسپیشل ایجوکیشن، محمدراشد ولد محمد بشیر کوکیمسٹری، ماریہ وسیم دختروسیم یاسین کوپولیمرٹیکنالوجی،سیدہ صالحہ حسین دخترسیدسبتُ الحسن کوبائیوکیمسٹری، صبغہ فاروق دخترممتاز فاروق کوزوالوجی، ثمرین اسلم دختر محمد اسلم کوباٹنی اور ارم کاکڑ دخترعبد الکریم بریالئی کوسالڈ اسٹیٹ فزکس کے مضمون میں، پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں