پاکستان کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کو عرب دنیا کے نظام ’بونا‘ سے جوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے اپنی ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو عرب دنیا کے”بونا“ (Buna) سسٹم کے ساتھ جوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سسٹم عرب مانیٹری فنڈ (اے ایم ایف) کی نگرانی میں کام کرتا ہے، اس کے ذریعے مزید پڑھیں

بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے، سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری

اسلام آباد(این این آئی)سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نومبر میں ریاست بہار میں الیکشن ہے اور مودی مزید پڑھیں

غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی ہونی چاہیے، عاصم افتخار

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہاہے کہ غزہ میں فوری غیرمشروط جنگ بندی ہونی چاہیے۔اپنے خطاب میں انہوں نے کہاکہ غزہ میں روزانہ درجنوں شہریوں کو شہید کیا جارہا ہے، بچے بھوک سے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ساتھ معاہدے میں دیگر عرب ممالک کی شمولیت کیلئے دروازے بند نہیں ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی دفاعی معاہدے میں دیگر عرب ممالک کی شمولیت کیلئے دروازے بند نہیں ہیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف مزید پڑھیں

وزیراعظم کی جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، پاک-سعودیہ دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا

جنیوا(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے لندن پہنچنے سے قبل جنیوا میں سابق وزیراعظم اور قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے ملاقات کرکے انہیں پاک – سعودیہ دفاعی معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

ایشوریا بیٹی کو اسکول سے پک کرنے تک کا سارا وقت والدہ کے گھر ہی گزارتی ہیں

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم میکر پراہلاد کاکڑ نے گزشتہ برس ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی افواہوں کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے ایشوریا کے روزانہ اپنی والدہ کے گھر جانے کی وجہ بتادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

بالی وڈ نے پاکستان کا مشہور گانا ”بول کفارہ“دوسری بار چرالیا

کراچی (این این آئی)بالی وڈ نے پاکستان کا مشہور گانا”بول کفارہ“دوسری بار چرا لیا۔بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کو چوری کرنے کا رواج کافی پرانا ہے، جو بغیر اجازت اور بغیر کریڈٹ دیے اپنی میوزک البم اور فلموں میں استعمال مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر ہونیوالی فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے گھر کے باہر نامعلوم حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کی شب 3:30 بجے کے قریب دیشا پٹانی کے بریلی میں مزید پڑھیں

بلوچستان بھر کی طرح دالبندین میں میونسپل کمیٹی ملازمین کی تنخواہیں بند، تیسرے روز بھی احتجاج اور ہڑتال جاری

دالبندین(این این آئی)بلوچستان کے دیگر شہروں کی طرح دالبندین میں بھی میونسپل کمیٹی کے ریگولر ملازمین، ڈیلی ویجز، پنشنرز اور خاکروبوں نے تین ماہ سے تنخواہیں اور فنڈز نہ ملنے کے خلاف تیسرے روز بھی احتجاج اور ہڑتال جاری رکھی۔احتجاجی مزید پڑھیں

تنظیم تاجران کے کابینہ کیلئے مشاورت فیصلہ کن مرحلے میں داخل، جلد نمائندہ صوبائی کابینہ کا اعلان کیا جائیگا، مرکزی ترجمان کاشف حیدری

کوئٹہ(این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے مرکزی ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ صوبے میں تاجروں کو ایک منظم اور متحد پلیٹ فارم دینے کے لیے مشاورت فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور بہت مزید پڑھیں