لیویز تھانہ جھل مگسی کی کامیاب کاروائی ملزم گرفتار

گنداواہ جھل مگسی( این این آئی) تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جھل مگسی سید رحمت اللّہ شاہ کی خصوصی ہدایات پر عملدرآمدکرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر جھل مگسی فہد شاہ راشدی رسالدار میجر عبدالحکیم ابڑو، ایس ایچ او لیویز تھانہ جھل مزید پڑھیں

کالا باغ ڈیم کا منصوبہ ہمیشہ کیلئے دفن ہوچکا،منصوبے پر مزید بات کی گنجائش نہیں،انجینئر زمرک خان اچکزئی

کوئٹہ(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور پارلیمانی لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے کالا باغ ڈیم کے متعلق بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کالا باغ ڈیم کا مزید پڑھیں

آٹا مافیا نے تھیلے کے نرخوں میں 300روپے فی 15 کلو گرام اضافہ کر دیا، حکومت بے بسی کی تصویر بنی ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ ملک میں حکومت کی رٹ کہیں نظر نہیں آتی اسی لئے ملک اس وقت مختلف مافیاز کے کنٹرول میں نظر آتا ہے بے بس عوام مزید پڑھیں

فوج کی تربیتی مشقیں ملک کے دفاعی نظام کا لازمی حصہ،بلتستان میں پیش آنیوالا واقعہ انتہائی المناک ہے،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے بلتستان کے علاقے میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے افسوسناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ عبدالمجید کا مختلف اسکولوں کادورہ

جھل مگسی (این این آئی)اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ عبدالمجید محمد حسنی نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول فتح پور، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول فتح پور، گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نوشہرہ، اور گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول ڈنگر محلہ نوشہرہ کا سرپرائز دورہ کیا۔ مزید پڑھیں

تمبو پولیس نے ایرانی خشک دودھ، چھالیہ اور پان پراگ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

تمبو(این این آئی)ڈی آئی جی نصیرآباد کیپٹن ریٹائرڈ عاصم خان و ایس ایس پی نصیرآباد غلام سرور بھیو کی خصوصی ہدایات و احکامات کی روشنی میں پولیس تھانہ شہید نذیر احمد عمرانی منگولی کی کامیاب کارروائی بلاک ریڈ چیکنگ کے مزید پڑھیں

بلوچ نوجوان کبھی بھی اپنی قومی شناخت،حقوق کی جدوجہد سے غافل نہیں رہے، اسلم بلوچ

کوئٹہ(این این آئی) نیشنل پارٹی بلوچستان کے صدر چہرمین اسلم بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچ بدترین نوآبادیاتی نظام کا شکار ہے لیکن بلوچ نے کبھی بھی اس کالونیل ازم کو تسلیم نہیں کیا ان خیالات کا اظہار وہ ڈگری مزید پڑھیں

افغانستان میں آنیوالے حالیہ تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں ہونیوالے جانی و مالی نقصانات افسوسناک ہیں،حافظ حسین احمد شرودی

کوئٹہ(این این آئی) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا حافظ حسین احمد شرودی حاجی عبدالصادق نورزئی مولانا شاہ محمد حاجی سید عبدالواحد آغا مولانا محمد ساسولی مولانا محمد ہاشم خیشکی مولانا حفیظ اللہ ضلعی سیکرٹری اطلاعات مزید پڑھیں

عوام ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں کے استعمال سے گریز کریں، مہراللہ بادینی

کوئٹہ(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ممنوعہ پلاسٹک تھیلوں پر پابندی اور اس کے خلاف جاری آپریشن کے حوالے سے تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل مزید پڑھیں

عوام کو معیاری صحت عامہ کی سہولیات فراہم کرنا حکومت کی بنیادی ذمہ داری ہے،رکن اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے سول ہ سپتال کا دورہ کیا جہاں انہیں طبی سہولیات، مریضوں کو فراہم کی جانے والی سروسز اور درپیش مسائل پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مزید پڑھیں