بلدیاتی انتخابات میں جیالے بھر پور حصہ لیکرکامیابی حاصل کریں گے،میئر کوئٹہ پیپلز پارٹی سے ہوگا، سینیٹرروزی خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر روزی خان کاکڑ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے بھر پور حصہ لیکرکامیابی حاصل کریں گے اورانشاء اللہ کوئٹہ مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈ سمندری سرحدوں کی محافظ،عوامی فلاح و بہبود کے شعبے میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے،عوامی حلقے

اوتھل (این این آئی) عوامی حلقوں نے پاکستان کوسٹ گارڈز کے فلاحی و سماجی کا موں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کوسٹ گارڈ نہ صرف ملک کی سمندری سرحدوں کی محافظ ہے بلکہ عوامی فلاح و بہبود کے مزید پڑھیں

خضدار،نامعلوم افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ(این این آئی) خضدار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو خضدار کے علاقے ارباب کمپلیکس میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص محمد اسلم چنال کو ہلاک کردیا اور مزید پڑھیں

ڈیرہ بگٹی، تحصیل سوئی میں روبیلہ و خسرہ سے بچاؤ کی مہم کے حوالے سے آگاہی سیشن اور واک

ڈیرہ بگٹی(این این آئی) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی زوہیب الحق کی ہدایات پر تحصیل سوئی میں روبیلہ اور خسرہ سے بچاؤ کی قومی مہم کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر آفس سوئی میں آگاہی پروگرام اور واک کا انعقاد کیا گیا۔ مزید پڑھیں

بلوچستان میں یکساں فورس کا اطلاق امن و امان کے قیام کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت لیویز فورس کے پولیس میں انضمام سے متعلق انتظامی و تکنیکی امور پر ایک اہم جائزہ اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف مزید پڑھیں

قانون سازی حکومت کا حق،وہی استعمال کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کہ موجودہ حکومت نے ہمیشہ اتفاقِ رائے سے قانون سازی کو ترجیح دی ہے اور کوشش رہی ہے کہ ہر بل وسیع مشاورت اور شفاف طریقہ کار کے مزید پڑھیں

پاکستان میں عالمی خلائی کانفرنس ’آئیکاسٹ 2025‘ کا انعقاد، اہم معاہدوں پر دستخط متوقع

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں عالمی خلائی کانفرنس آئکاسٹ (ICAST) 2025 کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں 25 ممالک کی شرکت اور اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کانفرنس آن ایپلیکیشنز آف اسپیس سائنس مزید پڑھیں

ججز کا ایک ٹولہ آئین و قانون کے بجائے کسی کے سیاسی مفادات کا محافظ بنا ہوا تھا، خواجہ آصف

اسلام آباد(این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ججز کا ایک ٹولہ آئین و قانون کے بجائے کسی کے سیاسی مفادات کا محافظ بنا ہوا تھا۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں خواجہ مزید پڑھیں

جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی اور سینیٹ سے27ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔آئینی عدالت کے سربراہ جسٹس امین الدین ایوان صدر میں مزید پڑھیں

پاکستان میں مجموعی طور پر اڑھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر

لاہور(این این آئی)پاکستان بھر میں مجموعی طور پر اڑھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں جن میں سے 2 کروڑ بچوں نے کبھی سکول کا راستہ تک نہیں دیکھا۔پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کی آؤٹ آف سکولز بچوں کے مزید پڑھیں