غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے اور اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی

کوئٹہ(این این آئی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی کی زیر صدارت کوئٹہ میں قائم غیر قانونی کرش پلانٹس پر پابندی اور ان کے خاتمے کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر سٹی، اسسٹنٹ کمشنر مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم نے صوبہ بھر کے تمام مرد و خواتین اساتذہ بمعہ غیر تدریسی عملے کے اٹیچمنٹ اور ایڈجسٹمنٹ آرڈرزمنسوخ کردیئے

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی سیکرٹری تعلیم اسفند یار خان کاکڑ کے احکامات کی روشنی میں ڈائریکٹریٹ (اسکولز) محکمہ تعلیم بلوچستان کے دفتر سے جاری کردہ ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے تمام مرد و خواتین اساتذہ بمعہ غیر تدریسی عملے مزید پڑھیں

کابینہ کے اہم فیصلے: محکمہ صحت کے غیر فعال مراکز آرمی کی معاونت سے فعال، کسانوں کو سبسڈی پر ٹریکٹر فراہم کیے جائیں گے

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے کی مجموعی ترقی، مؤثر حکمرانی، عوامی بہبود اور سیکیورٹی سے متعلق متعدد مزید پڑھیں

کراچی کوچ ٹرمینل ہزارگنجی کی نیلامی انتہائی صاف شفاف رہی ہے،سید عبدالخالق آغا

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ)ہزارگنجی زون کے صدر سیدعبدالخالق آغا، سریاب ہزارگنجی کے چیئرمین عبدالسلام بادینی اور کابینہ میں شامل عہدہ داروں حاجی صدر کاکڑ،حاجی زمان بادیزئی،حاجی موسی لالا اچکزئی،سیدحجت اللہ آغا،میر عامر بنگلزئی،حاجی نقیب کاکڑ،رمضان مزید پڑھیں

سڑکوں پر موٹر سائیکل اسٹینڈز کے لائسنس منسوخ کیے جائیں،کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ(این این آئی)کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں بڑھتے ہوئے ٹریفک مسائل کے حل کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی، سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ مزید پڑھیں

شہری اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیکس و دیگر واجبات کی بروقت ادائیگی یقینی بنائیں،ای ٹی او لورالائی کامران

لورالائی(این این آئی) محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن و انسداد منشیات بلوچستان کی جانب سے صوبے بھر میں جاری ٹیکس نظام کی مضبوطی اور غیر قانونی گاڑیوں کی بیخ کنی کے لیے مربوط اقدامات کے تحت آج لورالائی میں ایک بڑی کارروائی مزید پڑھیں

خضدار، این25 شاہراہ پر لیویز فورس کی بہادرانہ کارروائی، ڈکیتی کی کوشش ناکام، ایک ڈاکو ہلاک، ایک زخمی

خضدار(این این آئی) این-25 شاہراہ اورناچ ایریا میں لیویز فورس نے بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈاکوؤں کی ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنادیا۔ اس کامیاب کاروائی کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا، مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر آفس کچھی میں کھلی کچہری عوام کی شکایات کے انبار

بولان(این این آئی)ضلع کچھی ڈی سی آفس میں زیر صدارت اے ڈی سی کچھی جاراللہ کاکڑ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا کھلی کچہری میں ضلعی انتظامی آفیسران و سول آفیسران موجود تھے کھلی کچہری میں میں قبائلی معتبرین سماجی مزید پڑھیں

وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار محمد داؤد کو گیس کے بل میں 2,99,659 روپے کا ریلیف فراہم کر دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے احکامات پر درخواست گزار محمد داؤد کو گیس کے بل میں 2,99,659 روپے کا ریلیف فراہم کر دیا گیا۔شکایت کنندہ نے بیان کیا کہ SSGCL نے انہیں 7,55,320 روپے کا ناجائز اور من مانی بل مزید پڑھیں

ہرنائی،کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث 5کانکن زخمی

کوئٹہ(این این آئی)ہرنائی میں کوئلہ کان میں گیس دھماکے کے باعث 5کانکن زخمی ہوگئے۔ لیویز کے مطابق منگل کو ہرنائی میں واقع طالب لیز میں کام کے دوران اچانک کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے زورداردھماکہ ہوا جس کے مزید پڑھیں