ڈی جی آئی ایس پی آر کی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست

لاہور (این این آئی) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے طلباء و طالبات کیساتھ خصوصی نشست میں بھارت کے آپریشن سندور کو خاک میں ملانے اور معرکہ حق کی مزید پڑھیں

مشترکہ جدت کیلئے ڈیجیٹل روابط کا قیام، شزا فاطمہ خواجہ کی ممتاز چینی وفد سے ملاقات

شنگھائی (این این آئی)وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے شنگھائی میں جاری ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانفرنس کے موقع پر چین کے ممتاز طبی و ٹیکنالوجی ماہرین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات مزید پڑھیں

گلوبل ہیلتھ فورم میں وزیر صحت مصطفی کمال کا بیماریوں سے بچاؤ اور جدید صحت نظام پر زور

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے بیجنگ میں گلوبل ہیلتھ فورم میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے صحت عامہ کی بہتری کیلئے بھر پور نقطہ نظر پیش کیا۔ قومی وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایف بی آر میں عالمی معیار کا ڈیجیٹل ایکو سسٹم تشکیل دینے کی منظوری

اسلام آباد(این این آئی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایف بی آر میں جدید اور عالمی معیار کے ڈیجیٹل ایکو سسٹم کی تشکیل کی منظور ی اور عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ مزید پڑھیں

چینی کی قیمت میں 8روپے فی کلو کمی ہوگئی، ادارہ شماریات کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات نے ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمتوں میں 8روپے فی کلو گرام کمی کا دعویٰ کردیا، جبکہ مختلف شہروں میں چینی 172سے 200روپے فی کلو فروخت ہوتی رہی۔وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے درمیان تنازع شدید ہو گیا

لاہور(این این آئی)ایشین گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کے بعد پاکستان نیٹ بال فیڈریشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع شدت اختیار کرنے لگا ہے۔پی ایس بی نے پہلے نیٹ بال مزید پڑھیں

ورلڈ یونیورسٹی گیمز جرمنی‘ پاکستانی دستے میں شامل 2 ایتھلیٹس غائب

برلن (این این آئی)ورلڈ یونیورسٹی گیمز 2025ء کے سلسلے میں جرمنی گئے ہوئے پاکستانی دستے میں شامل 2 ایتھلیٹس غائب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ایتھلیٹس نے مقابلوں میں شرکت کی، تاہم 24 جولائی کے بعد ایتھلیٹس یونیورسٹی گیمز مزید پڑھیں

ہمیں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے کرکٹ کا ایک انداز اپنانا ہوگا، مائیک ہیسن

ڈھاکہ (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ ہمیں ایشیا کپ اور ورلڈ کپ کیلئے کرکٹ کا ایک انداز اپنانا ہوگا۔مائیک ہیسن نے سوشل میڈیا پر پیغام لکھا کہ اس وقت پاکستان ٹیم مزید پڑھیں

لیاری میں عمارت گرنے کے واقعے پر سعید غنی نے بطور وزیر ذمے داری قبول کرلی

کراچی(این این آئی) لیاری میں عمارت گرنے کے واقعے پر سندھ کے وزیرِ بلدیات سعید غنی نے بطور وزیر اپنی ذمے داری قبول کرلی۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں آزاد رکن اسمبلی سجاد علی سومرو نے لیاری میں عمارت گرنے مزید پڑھیں

(آج)سے31 جولائی کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی

اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے (آج)اتوار سے31 جولائی کے دوران ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔مون سون ہواؤں کے باعث اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان میں کہیں کہیں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔سندھ میں مزید پڑھیں