پشتونخوالائرز فورم پشین کا اجلاس

پشین(این این آئی) پشتونخوا لائرز فورم ضلع پشین کا انتخابی اجلاس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کمپلیکس کے بار روم میں سینئر وکیل عبدالمناف بادیزئی ایڈوکیٹ کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس میں پشتونخوا لائرز فورم کے صوبائی تنظیم کی ہدایت مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے درمیان دریاؤں کی تقسیم کیلئے سندھ طاس معاہدے میں تنازعے کی صورت میں عالمی بینک کا اختلاف ختم کرانے میں ضامن کا کردار ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت پچھلے برسوں میں سیلاب اور کووڈ جیسی قدرتی آفات اور غلط معاشی پالیسیوں کے باعث جس زبوں حالی کا شکار ہوگئی تھی موجودہ مزید پڑھیں

بلوچستان دہرے قتل کے بعد بیٹی کی موت کوجائز قرار دینے پر والدہ کو جیل بھیج دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان دہرے قتل کے بعد بیٹی کی موت کوجائز قرار دینے پر والدہ کو جیل بھیج دیا گیاڈیگاری میں قتل کی گئی بانو بی بی کی والدہ کو 2 دن کا پولیس ریمانڈ ختم ہونے کے بعد مزید پڑھیں

کیسکو کے عملے نے شیخ ماندہ یارو ٹرانسمیشن لائن کے کنڈکٹرز چوری کرتے ہوئے ایک شخص کو پکڑ کرپولیس کے حوالے کردیا

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات کیسکوایس ایس اینڈٹی ڈویژن کے اسٹاف معمول کے مطابق ٹرانسمیشن لائن کے چیکنگ کے سلسلے میں پیٹرولنگ کررہے تھے کہ اس دوران کیسکواسٹاف نے مزید پڑھیں

اسپلنجی گرڈ اسٹیشن کو بجلی فراہم کر نے والی ٹرانسمیشن لائن کے گرے ہوئے ٹاورز کی مرمت وتنصیب اور بحالی کا کام مکمل، بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی،ترجمان کیسکو

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہدروازہ۔اسپلنجی ٹرانسمیشن لائن کے گرے ہوئے 13ٹاورز کی مرمت وتنصیب اور بحالی کا کام مکمل کر کے اسپلنجی گرڈ اسٹیشن کو بجلی کی فراہمی بحال کر دی گئی ہے۔ کیسکو مزید پڑھیں

طاہر خان ہزارہ صرف ایک فرد نہیں بلکہ ایک نظریہ، تحریک، اور بے باک عوامی اور توانا آواز تھے‘کاشف حیدری

کوئٹہ(این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری نے ہزارہ قوم کے عظیم رہنماء طاہر خان ہزارہ کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاہر خان ہزارہ صرف ایک فرد نہیں بلکہ مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا، ملک کی ترقی کیلئے تمام اداروں اور جماعتوں کو مل کر کام کرنے پر زور

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنماوں نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر تمام سیاسی جماعتوں،اداروں کو اپنا مثبت کردار ادا کرنا ہوگا،صدرمملکت آصف علی زرداری ملک میں سیاسی،انتظامی اور مزید پڑھیں

میر حسن پولیس نے ڈکیتی رہزنی چوری کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد میر حسن پولیس نے ڈکیتی رہزنی چوری کی وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق میر حسن پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ڈکیتی چوری اور رہزنی مزید پڑھیں

صحبت پور کے قریب نامعلوم ڈاکو گھرسے قیمتی سامان لے اڑے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) صحبت پور کے قریب مسلح ڈاکو گھر میں گھس کر دو موٹر سائیکل، سولر پیلٹس،بیٹری سمیت دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے پولیس کے مطابق صحبت پور کے قریب گوٹھ غلام رسول کھوسو میں مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئے

کوئٹہ(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک روزہ دورے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئے محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ اہم سیکیورٹی اجلاس میں شرکت کی دورے کے دوران وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات میں مزید پڑھیں