بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے

کراچی (این این آئی)بھارتی پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ پاکستانی لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے مداح نکلے۔بھارتی گلوکار نے اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن، انسٹاگرام اکانٹ پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔دلجیت دوسانجھ نے اپنی اس ویڈیو کے مزید پڑھیں

پاکستانی فلموں کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(این این آئی)”ساون آئے ساون جائے،تم کو پکاریں گیت ہمارے “ پاکستانی فلموں کے معروف پلے بیک سنگر اخلاق احمد کی 26ویں برسی 4اگست کو منائی جائے گی۔ اخلاق احمد نے اپنے کیریئر کاآغاز 1960ء میں سٹیج پر مزید پڑھیں

پنجاب بھر کے بورڈز کے میٹرک کے امتحانات میں مدارس کے طلباء کی شاندار کارکردگی، عصری اداروں کے طلباء پر بازی لے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب بھر کے بورڈز کے میٹرک کے امتحانات میں مدارس کے طلباء کی شاندار کارکردگی، عصری اداروں کے طلباء پر بازی لے گئے،متعدد بورڈز کی پوزیشنز مدارس کے طلبہ نے حاصل کرلیں، وفاق المدارس العربیہ پاکستان مزید پڑھیں

دو سالوں میں 22 کھرب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے گزشتہ دو مالی سالوں میں ’جعلی‘ اور ’فلائنگ‘ انوائسز کے ذریعے 22 کھرب روپے سے زائد مالیت کی ٹیکس چوری کا انکشاف کیا ہے، جو کمزور نفاذ کی وجہ سے عوامی رقوم کے بڑے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی، 28 جولائی سے خیبرپختونخوا، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت دیگر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

صدر مملکت سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تجارت، معیشت و ثقافت پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے ایوان صدر میں ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ، تجارت، معیشت و ثقافت پر تبادلہ خیال کیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ مزید پڑھیں

وزارت منصوبہ بندی اور ورلڈ بینک کے درمیان قائم شراکت داری کو مزید موثر اور فعال بنانے کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر کی ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے مشرق وسطیٰ و شمالی افریقہ عثمان ڈی اون نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ تعاون، مزید پڑھیں

وڈھ کے علاقے میں گیسٹرو کی وباء سے 133افراد متاثر

ْخضدار(این این آئی)تحصیل وڈھ کاکاہیر میں گیسٹرو وبا، 133 افراد متاثر، محکمہ صحت کا فوری ردعمل خضدار کی تحصیل وڈھ کاکاہیر میں گیسٹرو وبا پھیلنے کی اطلاع ملی، کہ جس سے 133 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ متاثرین کو اسہال اور مزید پڑھیں

خضدار پولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

خضدار(این این آئی)پولیس ایس ایچ او سٹی خضدار اور سی آئی اے کی مشترکہ کارروائی — بھاری مقدار میں منشیات (افیون) برآمد، ملزم گرفتارایس ایس پی خضدار شہزادہ عمر عباس بابر کی ہدایات پر ڈی ایس پی سٹی محمد زمان مزید پڑھیں