ترقیاتی عمل میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت مواصلاتی منصوبوں کی پیش رفت سے متعلق اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس جمعرات کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، مزید پڑھیں

ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی گٹکا و ماوا خور 309 پولیس آفیسران و اہلکاران کو وارننگ

لسبیلہ(بیوروچیف)ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی گٹکا و ماوا خور 309 پولیس آفیسران و اہلکاران کو وارننگ۔ ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر نے تھانہ جات، چیک پوسٹوں، پولیس لائنز اور دفاتر میں تعینات تمام گٹکا و ماوا خور پولیس آفیسران و اہلکاران مزید پڑھیں

مچھ کے علاقے میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3افرادزخمی ہوگئے

کوئٹہ(این این آئی) مچھ کے علاقے میں دستی بم حملے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بدھ کو مچھ کے علاقے آب گم میں نامعلوم افراد نے گلی میں بیٹھے ہوئے افراد پردستی بم پھینکا مزید پڑھیں

بھارت ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے راضی

ڈھاکہ (این این آئی)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے سالانہ اجلاس سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ اجلاس میں شرکت کرے گا۔بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای سہ ملکی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل

ڈھاکہ (این این آئی) پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سہ ملکی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اے سی سی کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائنز پر سیریز کو مزید پڑھیں

پاکستان اور بنگلہ دیش کا کرکٹ کے فروغ و امپائرز ڈویلپمنٹ پروگرامز کیلئے تعاون پر اتفاق

اعلیٰ تعلیم، سکالر شپ پروگرامز اور تعلیمی میدان میں ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھانے پر گفتگو‘تعاون بڑھانے پر اتفاق ڈھاکہ(این این آئی) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کرکٹ کے فروغ و امپائرز ڈویلپمنٹ پروگرامز کیلئے تعاون پر مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ و ماڈل کومل میرکی فلرز یا کسی قسم کی کاسمیٹک سرجری کی تردید

کراچی (این این آئی)پاکستانی اداکارہ و ماڈل کومل میرنے فلرز یا کسی قسم کی کاسمیٹک سرجری کی تردید کرتے ہوئے اپنی حالیہ تبدیلی کی وجہ وزن میں اضافہ بتایا ہے۔کومل میر نے جبمس ویٹ پاکستان سے شوبز میں قدم رکھا مزید پڑھیں

جنت مرزا کا بالی ووڈ فلم میں کارتک آریان کیساتھ کام کرنے سے انکار

کراچی (این این آئی)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر اور ماڈل جنت مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی ایک بڑی فلم میں بھارتی اداکار کارتک آریان کے ساتھ مرکزی کردار کی پیشکش ہوئی تھی، تاہم انہوں نے مزید پڑھیں

بگ باس 19،سلمان خان کا میزبانی کا نیا معاہدہ منظر عام پرآگیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے سپراسٹارسلمان خان ایک بار پھر بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس کے 19 ویں سیزن کی میزبانی کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان شوکے ابتدائی تین ماہ کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے عالمی بینک کے ریجنل نائب صدر کی ملاقات، بینک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کے مؤقف کی اصولی حمایت کی تعریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی بنک کی طرف سے سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کے خلاف پاکستان کے جائز مؤقف کی اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے بین الاقوامی قانون مزید پڑھیں