غلنئی، محکمہ لائیو سٹاک نے مویشی منڈیوں، داخلی و خارجی راستوں پر جانوروں کی بیماریوں کے تدارک کیلئے سپرے،ادویات فراہمی آگاہی مہم مکمل کرلی

غلنئی (این این آئی)عیدالاضحی کے موقع پر محکمہ لائیو سٹاک نے ضلع بھر کے مویشی منڈیوں، داخلی و خارجی راستوں پر جانوروں کی بیماریوں کی تدارک کیلئے سپرے اور ادویات کی فراہمی کے ساتھ احتیاطی تدابیر کے حوالے سے آگاہی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ہائیر ایجوکیشن سٹرٹیجک فریم ورک،ایکشن پلان پر سٹیک ہولڈرز کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس

کوہاٹ(این این آئی)خیبر پختونخوا ہائر ایجوکیشن اسٹریٹیجک فریم ورک اور ایکشن پلان پر اسٹیک ہولڈرز کا اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس پشاور میں منعقد ہوا جس کی صدرات سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختونخوا کی۔ اجلاس میں صوبے کی تمام سرکاری مزید پڑھیں

بھارت کی فوج اور حکومت میں بصیرت کا شدید فقدان ہے،سردار مسعود خان

مظفرآباد (این این آئی) آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور سینئر سفارت کارسردار مسعود خان نے کہا ہے بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اور ہندوستان کی فوج کے درمیان دراڑ پائی جاتی ہے۔ مودی حکومت نے بی جے مزید پڑھیں

اب کشمیر پر بات ہوگی، بھارت نے پھر غلطی کی تو سخت جواب دیں گے، گورنر کے پی

پشاور: خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مودی گجرات کا قصاب ہے، ہمیشہ ہمدردی کا ووٹ حاصل کرنے کے لیے ایسے ڈرامے کرتا ہے، اب بات ہوگی تو کشمیر پر بات ہوگی اور بھارت نے اگر مزید پڑھیں

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور(این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد76 ہزار 800کیوسک اور اخراج ایک لاکھ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن،بلوچستان کی مخصوص نشستوں پر لوکل گورنمنٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں (خواتین، مزدور، کسان، غیر مسلم) کیانتخابات کیلئے الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق ریٹرننگ آفیسران کی جانب سے23 جون 2025 مزید پڑھیں

بادشاہی مسجد میں نماز عیدالاضحی کی امامت صاحبزادہ قاری حافظ سید محمد عبدالرزاق آزاد کرائیں گے

لاہور (این این آئی) صاحبزادہ قاری حافظ سید محمد عبدالرزاق آزاد بن مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کل بروز ہفتہ عیدالاضحی کے بڑے اجتماع سے اپنے خطبہ میں سنت ابراہیمی،قربانی کی فضیلت، وحدت امہ،اتحاد، مذہبی ہم آہنگی اوراحترام انسانیت مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی ریڈیوایف ایم 104.6کی23ویں سالگرہ پر کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد

لاہور (این این آئی)پنجاب یونیورسٹی سکول آف کمیونیکیشن سٹڈیز ریڈیو ایف ایم 104.6کی23ویں سالگرہ کے موقع پر کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی لیفٹیننٹ جنرل(ر)ارشد محمود، ڈائریکٹر سکول آف کمیونیکیشن مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی، ایل ایل بی سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان

لاہور (این این آء)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایل ایل بی (تین سالہ)پارٹ۔ٹو، تھری اور ایل ایل بی(پانچ سالہ)پارٹ ون،ٹو، تھرڈ،فورتھ اور ففتھ سپلیمنٹری امتحانات 2024 کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ مزید پڑھیں