وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبے کو حقوق ملنے کا اعتراف کرلیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے کو حقوق ملنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے اجلاس اگست میں بلانے پر اتفاق ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اقتصادی کونسل مزید پڑھیں

ٹام کروز کی مبینہ گرل فرینڈ کا پاکستان کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام

ہالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور سپر اسٹار ٹام کروز کی مبینہ گرل فرینڈ آنا ڈی آرماس نے اپنے آنے والے فلم “بیلرینا” کی ریلیز سے قبل پاکستان کے مداحوں کے لیے ایک خاص پیغام جاری کیا ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

آئی پی ایل؛ رائل چیلنجرز کی فتح کے جشن میں بھگدڑ؛ 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی

انڈین پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز کی پہلی فتح نے ان کے مداحوں کو دیوانہ کردیا تھا اور آج جشن کے سلسلے میں ہونے والی تقریب بدانتظامی کا شکار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور فتح کا جشن منانے ہزاروں مزید پڑھیں

سمبڑیال ضمنی انتخاب میں دھاندلی کی گئی، نتائج کو مسترد کرتے ہیں، پی ٹی آئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پنجاب اسمبلی کے حلقے سمبڑیال کے ضمنی انتخاب میں حکمران جماعت مسلم لیگ(ن) پر دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ان مزید پڑھیں

عمرہ ویزا کی آڑ میں گداگروں کو سعودیہ بھیجنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: ایف آئی اے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سرکل اسلام آباد نے عمرہ ویزا کی آڑ میں گداگروں کو سعودیہ بھیجنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزم سردار محمد عادل عمرہ ویزا کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث پایا گیا جسے مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا پبلک فنڈز سے وائس چانسلرز کو بیرون ملک دورہ کرانے کی ترغیب کا سخت نوٹس

حکومت سندھ نے وفاقی ایچ ای سی کی جانب سے پبلک فنڈز سے وائس چانسلرز کو بیرون ملک دورہ کرانے کی ترغیب دینے کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں سندھ کی تمام سرکاری جامعات مزید پڑھیں

آئی ایس آئی اور را ملر کام کریں تو دہشتگردی میں کمی آئے گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین  اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے  کہ پاکستان اور بھارت دہشت گردی کے خلاف متحد ہوجائیں۔  آئی ایس آئی اور “را” ساتھ بیٹھیں تو دہشت گردی میں خاطر خواہ کمی آئے گی۔ مزید پڑھیں

حکومت کا اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے نیٹ میٹرنگ قوانین میں تبدیلی کا فیصلہ 

وفاقی حکومت نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشز کے حوالے سے کوئی بھی تبدیلی اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں نیٹ میٹرنگ ریگولیشز مزید پڑھیں