کراچی؛ منڈی میں سستا ترین جانور ایک لاکھ روپے میں دستیاب ہے، ایڈمنسٹریٹر مویشی منڈی

کراچی: کراچی مویشی منڈی کے ایڈمنسٹریٹر فیصل علی نے کہا ہے کہ نادرن بائی پاس مویشی دوست منڈی میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد جانور موجود ہیں اور منڈی میں ایک لاکھ روپے میں سستا ترین جانور بھی دستیاب ہے۔ کراچی مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام کا خیبرپختونخوا میں کرپشن، بدانتظامی کے خلاف احتجاج کا اعلان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت سے کوہستان کرپشن اسکینڈل، بی آر ٹی مالم جبہ اور بلین ٹری کرپشن کی تحقیقات کرکے مجرموں کو قوم کے سامنے بےنقاب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے صوبے میں کرپشن اور بدانتظامی مزید پڑھیں

اسرائیل نے سعودیہ سمیت 5 عرب وزرائے خارجہ کو مغربی کنارے کے دورے سے روکدیا

مصر، اردن، قطر، سعودی عرب، اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کو فلسطینی صدر کی دعوت پر آنے والے کل (اتوار) کو مغربی کنارے کا دورہ کرنا تھا جسے اسرائیل نے روک دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر 23 سالہ بیوی کو مبینہ طور پر قتل کردیا

لاہور کے علاقے ہنجروال میں پولیس اہلکار نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر 23 سالہ بیوی کو قتل کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عامر نامی پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر 23 سالہ اہلیہ کو مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی کی امریکی تجویز پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا

حماس نے امریکی صدر کی جانب سے پیش کردہ غزہ میں جنگ بندی کے منصوبے پر اپنا دوٹوک مؤقف مذاکرات کے ثالثوں قطر اور مصر کے سامنے رکھ دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حماس نے امریکی جنگ بندی کی تجویز پر تین واضح اور مزید پڑھیں

الحمراء آرٹس کونسل میں کینیڈین فلم فیسٹیول کا انعقاد

لاہور کے الحمراء آرٹس کونسل میں کینیڈین فلم فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جو الحمراء آرٹس کونسل اور کینیڈین ہائی کمیشن کی مشترکہ کاوش ہے۔ اس فیسٹیول کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی تبادلے اور باہمی روابط مزید پڑھیں

بھارت اور اس کی پراکسی فتنہ الہندستان کی سازشوں اور ناپاک عزائم کو پاکستانی قوم شکست دے گی،وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں قائم کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کا دورہ کیا اور قوم کے تحفظ کے مشن میں افواج پاکستان کی بھرپور حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

اداروں کے خلاف مذموم سازش اور لوگوں کے ذہن خراب کرنے والوں کو منہ کی کھانی پڑی، وفاقی وزیر

لوئر دیر: وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیرمقام نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے بھارت کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا اور مودی کی فرعونیت خاک میں ملادی ہے اور اداروں کے خلاف مزید پڑھیں

ایلون مسک کی سوجی ہوئی آنکھ کیساتھ ٹرمپ حکومت سے علیحدگی؛ مکا کس نے مارا تھا؟

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک، اور ٹرمپ حکومت سے حال ہی میں عیلحدہ ہونے والے ایلون مسک کی آنکھ سوجی ہوئی اور اس کے نیچے چوٹ کا نشان بھی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک مزید پڑھیں