لیویز فورس کے جوان اپنی فرائض منصبی کو ایمانداری کے ساتھ سر انجام دیں عوام کی خدمت کو نصب العین بنائیں،ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن(ر) جمعداد خان مندوخیل

بولان(این این آئی)ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن ریٹائرڈ جمعداد خان مندوخیل کی صدارت میں آج ڈی سی آفس کی سبزہ زار پر لیویز دربار منعقد ہوا جس میں اسسٹنٹ کمشنر ڈھاڈر قاضی پرویز احمد سمیت ضلعی انتظامی آفیسران اور لیویز کے مزید پڑھیں

دالبندین اور گردونواح میں حفاظتی بندات کا ازسرِ نو سروے کیا جائے،تحریک آواز چاغی

دالبندین(این این آئی)تحریک آواز چاغی کے جاری کردہ بیان میں حکومت بلوچستان، ایم پی اے چاغی اور متعلقہ بالا حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ دالبندین شہر اور اس سے ملحقہ کلیوں کے گرد واقع ندی نالوں کے ممکنہ خطرات مزید پڑھیں

بی این پی (عوامی) کے سینٹرل کمیٹی کا اجلاس 21 جولائی کو زیر صدارت میر اسد اللہ بلوچ طلب کرلیا گیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی ترجمان کے بیان کے مطابق بی ین پی (عوامی) کا سینٹرل کمیٹی کا ہنگامی اجلاس زیرصدارت پارٹی کے مرکزی صدر و رکن صوبائی اسمبلی راجی راہشون واجہ میر اسد اللہ بلوچ کے مزید پڑھیں

بلوچستان بورڈ کے رزلٹ پر سنجیدہ تحفظات، ری چیکنگ اور عدالتی تحقیقات ناگزیر ہو چکی ہیں،عالم خان کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عالم خان کاکڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان بورڈ کے رزلٹ پر سنجیدہ تحفظات، ری چیکنگ اور عدالتی تحقیقات ناگزیر ہو چکی ہیں بلوچستان میں پہلی بار امتحانات کے مزید پڑھیں

کوئٹہ شہر میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا،شبنم مارکیٹ میں دکان اور ائیر پورٹ واقع گودام میں آگ بھڑک اٹھی

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ شہر میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ ہوگیا،شبنم مارکیٹ میں دکان اور ائیر پورٹ واقع گودام میں آگ بھڑک اٹھی۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر میں اچانک آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا مزید پڑھیں

مسلم اسٹوڈنٹس لیگ کے تحت بچوں کے لیے سہ روزہ سمر کیمپ کا انعقاد

کراچی(این این آئی)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی ذیلی تنظیم مسلم کڈز اور مسلم اسٹوڈنٹس لیگ کراچی کے زیر اہتمام موسم گرما کی تعطیلات کو مفید بنانے کے لیے اسکاؤٹ ٹریننگ سینٹر گلشن اقبال میں سہ روزہ سمر کیمپ کا انعقاد مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا ڈوگرہ راج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 22 کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے ڈوگرہ راج کے ہاتھوں شہید ہونے والے 22 کشمیری شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم واضح کرتے ہیں خطے میں پائیدار مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان برطانیہ کے سرکاری دورے پر روانہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان برطانیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے ہیں، دورہ کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت متوقع ہے۔ وزارت تجارت کی جانب سے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر سردار اویس احمد خان لغاری کاوزیراعظم پاکستان کے اعتماد اور ستائش پر اظہار تشکر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر پاور ڈویڑن سردار اویس احمد خان لغاری نے وزیراعظم پاکستان کے اعتماد اور ستائش پر اظہار تشکر کیا ہے۔ ہفتہ کو ایکس پر اپنی پوسٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ میں وزیراعظم محمد مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف سرگودھا کا دو چینی جامعات کے تعاون کے معاہدے پر دستخط

سرگودھا(این این آئی) یونیورسٹی آف سرگودھا اور چین کی دو معروف جامعات کے درمیان تحقیق، تدریسی و طلبہ تبادلے اور ڈیجیٹل تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمتی یاداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ گوادر پرو کے مطابق پہلا مزید پڑھیں