نشتر روڈ پر فیول پمپ کے باعث ٹریفک جام، سولڈ ویسٹ کنٹریکٹر کا پمپ منتقل کرنے کا مطالبہ

کراچی (این این آئی) سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کی کنٹریکٹر کمپنی ایسسز (ڈی بلوچ)کے زیرِ استعمال فیول پمپ کو کے ایم سی ورکشاپ، نشتر روڈ سے منتقل کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ شہریوں، کے مزید پڑھیں

قلات،کیسکو کی جانب سے خا موشی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں غیر معمولی اضافہ کردیا

قلات(این این آئی)قلات میں کیسکو کی جانب سے خا موشی سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا ہے۔کیسکو ذرائع نے بتایاکہ شہر میں چوبیس گھنٹوں میں بجلی صرف چھ گھنٹوں کے لیئے دستیاب ہو گی، کیسکو مزید پڑھیں

کوئٹہ، عالمی یومِ ماحولیات، پی پی اے ایف کا ملک بھر میں 250 سے زائد تقریبات کے انعقاد کا اعلان

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ نے وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے تعاون سے عالمی یومِ ماحولیات 2026 کے موقع پر ملک بھر میں 250 سے زائد تقریبات کا انعقاد کیا۔ یہ سرگرمیاں پاکستان کے تمام صوبوں، آزاد جموں مزید پڑھیں

گڈ گورننس،بہترین سروس ڈیلیوری عوام کا بنیادی حق ہے،،چیف سیکرٹری بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے کہا ہے کہ گڈ گورننس اور بہترین سروس ڈیلیوری عوام کا بنیادی حق ہے، حکومت کی ذمہ داری کہ وہ اپنے شہریوں کو شفاف، مؤثر اور مساوی بنیادوں پر سہولیات فراہم مزید پڑھیں

گلوبل وارمنگ،موسمیاتی تبدیلیاں کرہ ارض کیلئے بڑا چیلنج،نمٹنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کی ضرورت ہے،ڈاکٹر ربابہ بلیدی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے عالمی یومِ ماحولیات کی مناسبت سے جاری کردہ اپنے خصوص پیغام میں کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ اور موسمیاتی تبدیلیاں اس وقت کرہ ارض مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میر محمد صادق عمرانی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی مخلوط صوبائی حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کی مزید پڑھیں

کوئٹہ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 80ملزمان گرفتار، اسلحہ اور منشیات برآمد

کوئٹہ(این این آئی)ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں امن و امان کی مجموعی صورتحال، جرائم کی روک تھام، عوامی شکایات کے ازالے کیلئے کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے مزید پڑھیں

بلوچستان کے اخبارات و جرائد محض خبر رسانی کا ذریعہ نہیں،قومی تاریخ، زبان و ادب کے محافظ بھی ہیں،جعفرخان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبہ بلوچستان کے معروضی حالات میں پرنٹ میڈیا,حکومت اور عوام کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ جدید صحافتی رجحانات کی تشکیل، مادری زبانوں کے تحفظ اور مزید پڑھیں