عیدالاضحی کی خوشیوں میں مستحق خاندانوں کو شامل کرنے کیلئے ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) تفتان رائفلز کی جانب سے نوکنڈی،نواحی علاقوں میں راشن پیکیج تقسیم

نوکنڈی (این این آئی)عیدالاضحیٰ کی خوشیوں میں مستحق خاندانوں کو شامل کرنے کے لیے ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) تفتان رائفلز کی جانب سے نوکنڈی اور نواحی علاقوں میں راشن پیکج تقسیم کیے گئے۔اس فلاحی مہم کے دوران کلی غریب آباد، مزید پڑھیں

چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ زہری کی کاوشیں رنگ لے آئیں

نصیرآباد(این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے چھتر روڈ ربیع سے گزشتہ28 اپریل کو اغوا ہونے والے پندرانی زہری قبیلے کے دو افراد، محمد علی پندرانی زہری اور حاجی خان پندرانی زہری گزشتہ شب بحفاظت بازیاب ہو گئے۔اس موقع مزید پڑھیں

کوئٹہ،مہنگے داموں ایرانی پیڑول فروخت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی،68منی پیٹرول پمپ سیل، 52افراد گرفتار

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں مہنگے داموں ایرانی پیڑول فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی 68منی پیٹرول پمپ سیل 52افراد گرفتار کرلئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق عوامی شکایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے مزید پڑھیں

الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان کی جانب سے چمن پھاٹک سانحہ متاثرین میں امدادی سامان تقسیم

کوئٹہ(این این آئی) الخدمت فاؤنڈیشن بلوچستان نے چمن پھاٹک سانحے سے متاثرہ خاندانوں کی فوری امداد اور بحالی کے لیے بنیادی ضروریات پر مشتمل امدادی سامان تقسیم کیا۔ امدادی سرگرمی کا مقصد متاثرہ خاندانوں کی ہنگامی ضروریات پوری کرنا اور مزید پڑھیں

بلوچستان جل رہا،سنجیدگی سے توجہ دینے کی بجائے مزید تیل چھڑکایاجارہا ہے،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ (این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ میرے کزن کے بیٹے سراج ولد حاصل سکنہ پسنی کو لاپتہ کرنے کے بعد اس کی لاش پھینک کر مجھے بطور سیاسی کارکن واضح مزید پڑھیں

بیرون ممالک کے میڈیکل کالجز میں پڑھنے والوں کیلئے نئی شرائط سامنے آگئیں

فارن میڈیکل کالجز میں پڑھنے والوں کیلئے نئی شرائط آگئیں ۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے نئی ریگولیشنز جاری کر دیں۔ ایف ایس سی پاکستان سے پاس کرنے پر کم از کم 60 فیصد نمبر لازمی ہیں ۔ ایم مزید پڑھیں

خاران پولیس کی بروقت کارروائی، 14 سالہ مغوی لڑکی دو گھنٹوں میں بازیاب، ملزم گرفتار

خاران (رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی ) خاران پولیس کی بروقت اور کامیاب کارروائی، مغوی لڑکی بحفاظت بازیاب، ملزم گرفتار۔تفصیلات کے مطابق مغوی لڑکی کی والد کی جانب سے تھانہ خاران کو اطلاع دی گئی کہ انکے 14 سالہ لڑکی کو ایک مزید پڑھیں

سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا، چاندی کی قیمت کم ہوگئی

کراچی: سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت میں کمی آگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز سونے کی قیمت میں 13 ڈالر کا اضافہ ہونے کے نتیجے میں نئی عالمی مزید پڑھیں

واٹس ایپ، انسٹا اور فیس بک صارفین پیسے دینے کیلئے ہوجائیں تیار!

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی پلیٹ فارمز واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کمپنی کی جانب سے اپنے تمام پلیٹ فارمز کے ’پریمیم‘ ورژنز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا مزید پڑھیں