آل خاران جشنِ حسنین فٹبال ٹورنامنٹ: شاعر نصیر جان کبدانی فٹبال کلب دو گول سے چیمپئن بن گیا

خاران(رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی ) آل خاران جشن حسنین جان محمدحسنی لوکل فٹبال ٹورنامنٹ زیر نگرانی ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن خاران فائنل میچ کھیلا گیا۔ شاندار اور کامیاب فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ شاعر نصیر جان کبدانی فٹبال کلب خاران بمقابلہ مزید پڑھیں

میر ضیاءاللہ لانگو سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ حق و سچ اور عوامی مینڈیٹ کی فتح ہے، انجنیئر ریاض لانگو و عنایت اللہ بابر

خالق آباد(رپورٹر) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا حالیہ فیصلہ حق و سچ کی فتح اور عوامی مینڈیٹ کی حقیقی ترجمانی ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل صدر بابو رمضان لانگو، میر عبدالمالک لانگو، مزید پڑھیں

اوستہ محمد: فدا حسین ہجوانی کرکٹ کلب 14ویں آل سندھ بلوچستان T20 ٹورنامنٹ کا چیمپئن بن گیا

اوستہ محمد ( عابدعلی ) 14 واں آل سندھ بلوچستان بیاد شہید سردارزادہ رستم خان جمالی و سردارزادہ ناصر خان جمالی موٹر بائیک کلر کٹ وائٹ ہارڈ بال T20 کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 کے سلسلے کا آج فائنل میچ فدا حسین مزید پڑھیں

مستونگ ناکہ بندی واقعہ، جامعہ گوادر کے دو ماہرین جاں بحق

کوئٹہ (رپورٹر) ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ بدھ کی شام کو کوئٹہ سے تقریباً 90 کلومیٹر دور ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں کنڈ عمرانی بدرنگ کے مقام پر پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے این 25 قومی مزید پڑھیں

بلوچستان میں 99 ب د اسکول فعال،13 ہزار سے زائد اساتذہ کی تعیناتی میرٹ پر کی گئی ہے، وزیر اعلیٰ

کوئٹہ(ای ای آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آج کا د ن صرف چند ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کا ہیں بلکہ بلوچستان کے عوام کی تقدیر بدل ے کی جا ب ایک اہم پیش رفت کا مزید پڑھیں

عوام کو سستے علاج معالجے کی سہولیات فراہم کر ا پیپلز پارٹی کی اولی ترجیح ہے،بلاول بھٹو

کوئٹہ(ای ای آئی)پاکستا پیپلز پارٹی کے چیئرمی بلاول بھٹو زرداری ے کہا ہے کہ عوام کو سستے علاج معالجے کی سہولیات فراہم کر ا پیپلز پارٹی کی اولی ترجیح ہے پا چ سال بعد جب وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کادور حکومت مزید پڑھیں