عالیہ بھٹ کے باڈی گارڈ نے مداح کو پیچھے دھکیل دیا، ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کی اپنی فلم کے ٹریلر لانچ میں شرکت کے موقع پر تقریب کے باہر ان کے باڈی گارڈ کے ایک مداح کو پیچھے دھکیلنے کا واقعہ خبروں کی زینت بن گیا۔ تقریب سے واپسی کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، حکومت کا سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے باعث وفاقی حکومت نے پٹرولیم سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں مختلف تجاویز مزید پڑھیں

محکمہ مواصلات وتعمیرات بلوچستان میں 74مختلف کیٹیگریز کی ً5ہزار اسامیاں ختم کردی گئیں، مزید 1500 پوسٹوں کو ختم کرنے پر بھی کام جاری

کوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان کی جانب سے ایک تاریخی اقدام اٹھاتے ہوئے محکمہ میں موجود 74 مختلف کٹیگریز کی تقریباً پانچ ہزار ایسی آسامیاں ختم کردی گئی ہیں جن کا عملی کردار دورِ حاضر کی جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

نئے صوبوں کا قیام ملک کی بہتر انتظامی، معاشی و سماجی ترقی کیلئے ضروری ہے، وائس چیئرمین بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ

کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام ملک کی بہتر انتظامی، معاشی اور سماجی ترقی کے لیے ضروری ہے۔ بڑے انتظامی یونٹس کی تقسیم سے حکومتی اداروں کی مزید پڑھیں

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی قابلِ فخر ہے، سردار عبدالرحمن کھیتران

کوئٹہ: سابق صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے مستونگ میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو قابلِ فخر قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا مزید پڑھیں

برقی لائنوں کی مرمت کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی ،کیسکو

کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں برقی لائنوں کی ضروری مرمت کے کام کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 15ستمبرکو (بروزمنگل) کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11kvشہبازٹاون، ملک پلانٹ، جناح ٹاون، جی ا و مزید پڑھیں

انتخابات جمہوریت کا اہم حصہ،جمہوری طرزِ حکمرانی کو صرف انتخابی عمل تک محدود نہیں کیا جا سکتا،نوابزادہ زرین خان مگسی

کوئٹہ: عالمی یومِ جمہوریت کی مناسبت سے پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون، ثقافت و سیاحت بلوچستان نوابزادہ زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ جمہوریت کی اصل طاقت صرف ووٹ ڈالنے کے عمل میں نہیں بلکہ اس بات میں ہے کہ مزید پڑھیں

بلوچستان کو تصادم نہیں، سیاسی مفاہمت اور اجتماعی حکمت عملی کی ضرورت ہے، مولانا واسع

کوئٹہ: جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان بدامنی، بے یقینی، معاشی مشکلات اور سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے انتہائی تشویشناک صورتحال سے دوچار ہے، سیاسی قیادت محاذ آرائی اور الزام مزید پڑھیں

بلوچستان میں ترقیاتی کام حکام بالا کی نگرانی کا نتیجہ ہیں، ایس آر ناصر

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ق)کے مرکزی نائب صدر ایس آر ناصر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری ترقیاتی کاموں میں بہتری حکام بالا کی نگرانی کا نتیجہ ہے، اگر اسی طرح ترقیاتی فنڈز کی نگرانی جاری رہی تو بلوچستان مزید پڑھیں

ْپیپلز پارٹی بلوچستان اجلاس، وزرا پر نوکریاں فروخت کرنے کے الزامات، کارکنوں میں تلخ کلامی

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے ڈویژنل و ضلعی عہدیداروں نے پارٹی کے صوبائی وزرا اور مخصوص نشستوں پر کامیاب خواتین ارکان اسمبلی کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیے، جبکہ بعض عہدیداروں کی جانب سے وزرا پر سرکاری نوکریاں مزید پڑھیں