نوجوانوں، خواتین، اقلیتوں اور دیگر نظر انداز طبقات کو بااختیار بنانا ترقی یافتہ اور خوشحال بلوچستان کی بنیاد ہے،وزیر اعلیٰ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں نوجوانوں، خواتین، اقلیتوں اور ٹرانس جینڈر کمیونٹی سمیت نظر انداز طبقات کی سماجی ترقی اور خوشحالی کے لیے حکومت بلوچستان نے تاریخ ساز اور جامع اقدامات کا آغاز کر دیا ہے، جن کے مثبت اثرات بتدریج مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج

تربت (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے عوام کے خلاف معاشی اقدام قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں مزید پڑھیں

پسنی: اسسٹنٹ کمشنر خسرو دلاوری اور چیف آفیسر کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ، امدادی سامان کی تقسیم

پسنی (رپورٹر) پسنی میں حالیہ موسلادھار بارشوں کے بعد ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر لوکل انتظامیہ پسنی متحرک ہوگئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر پسنی خسرو دلاوری اور چیف آفیسر عادل بشیر میونسپل کمیٹی پسنی نے شہر کے مختلف متاثرہ علاقوں اور مزید پڑھیں

اوستہ محمد و گردونواح میں بارشوں سے نظام زندگی مفلوج، فصلیں اور شہر متاثر

اوستا محمد (عابدعلی) اوستا محمد، جعفرآباد، جھل مگسی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ملحقہ علاقوں میں گزشتہ رات سے وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس نے معمولاتِ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کا گڈز ٹرانپسورٹ کو بھی سبسڈی دینے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پبلک ٹرانسپورٹ کی طرز پر گڈز ٹرانپسورٹ کو بھی سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ ‏بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں مزید پڑھیں

پنجاب کے سکولوں میں تعمیراتی کام سے متعلق حفاظتی ہدایات جاری

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے سکولوں میں جاری تعمیراتی کام کے حوالے سے اہم حفاظتی ہدایات جاری کرتے ہوئے خطرناک اور جزوی طور پر خطرناک عمارتوں کے خلاف فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

ایران جنگ کے اثرات مزید گہرے؛ پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافہ

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پاکستان پر اثرات مزید گہرے ہوناشروع ہوگئے ہیں اور رمضان کے بعددوسرے ہفتے بھی ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار مزید تیز ہوگئی ہے۔ پچھلے چند ہفتوں سے مہنگائی میں اضافے کا مزید پڑھیں

ماہرین کے نزدیک مائیکروویو میں فرنچ فرائز بنانا زیادہ فائدہ مند کیوں؟

تلے ہوئی کھانوں کا بڑے پیمانے پر لطف اٹھایا جاتا ہے خاص طور پر فرنچ فرائز۔ لیکن ان میں چکنائی کی زیادہ مقدار صحت کے مسائل جیسے موٹاپے اور ہائی بلڈ پریشر سے منسلک ہوتی ہے۔ یونیورسٹی آف الینوائے کے مزید پڑھیں

ویپنگ کے استعمال سے پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر کا خطرہ

آسٹریلیا میں کی جانے والی ایک جامع سائنسی تحقیق نے ای سگریٹ یعنی ویپنگ کے حوالے سے تشویشناک انکشافات سامنے لاتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کا استعمال پھیپھڑوں اور منہ کے کینسر سے جڑا ہو سکتا ہے۔ ماہرین مزید پڑھیں

زندگیاں تباہ کرنے کا الزام، ریشم نے دیدار کو کرارا جواب دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ ریشم نے دیدار کی جانب سے خود پر زندگیاں تباہ کرنے والے الزام کے بعد سخت ردعمل دے دیا۔ حالیہ دنوں میں دیدار نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ریشم کے بارے میں مزید پڑھیں