قومی آر سی ڈی شاہراہ پر کھانٹا پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک نوجوان جاں بحق

لسبیلہ(رپورٹ بیورو چیف حفیظ دانش) قومی آر سی ڈی شاہراہ پر کھانٹا پل کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت خالد حسین ولد علی حیدر قوم مگسی کے مزید پڑھیں

معاشرے کے تمام طبقات مل کر داخلہ مہم میں اپنا کردار ادا کریں تو ضلع سبی میں شرح خواندگی میں نمایاں اضافہ ممکن ہے ستار لانگو

سبی(رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سبی عبدالستار لانگو نے ڈپٹی کمشنر سبی کانفرنس حال میں ایجوکیشن آفیسر عبدالنبی پیچواہ٬ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سبی طارق الماس٬ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر لہڑی لیاقت علی لغاری ودیگر فیمیل ذمہ دار کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب مزید پڑھیں

صحبت پور: مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین لی

صحبت پور (رپورٹر) پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی سے نامعلوم مُسلح افراد نے گن پوائنٹ کے ذریعے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود گوٹھ آزاد مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی قیمت کتنی ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے ٹکٹوں کی قیمت اور دستیابی سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ شائقین نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کی ٹکٹیں پشاور میں ٹی سی ایس کے تین ایکسپریس سینٹرز سے خرید سکتے ہیں۔ پشاور میں ٹکٹیں ٹی سی مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈ کپ دوسرا سیمی فائنل؛ بھارت کی انگلینڈ کے خلاف دھواں دار بیٹنگ جاری

ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کی جانب سے انگلینڈ کے خلاف دھواں دار بیٹنگ جاری ہے اور اوپنر سیمسن نے نصف سنچری بنالی ہے۔ وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے مزید پڑھیں

معروف ٹک ٹاکر مذاق میں قتل، گولی مارنے کی ویڈیو وائرل

خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے معروف ٹک ٹاکر جاوید المعروف مہانڈری کو گزشتہ روز افطار سے قبل ایک مذاق کرنے پر گولی مارکر قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ میں ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری مزید پڑھیں

شادی سے متعلق وائرل انٹرویو پر علی رحمان خان کو پچھتاوا کیوں ہے؟

پاکستانی اداکار علی رحمان خان نے اعتراف کیا ہے کہ شادی سے متعلق ان کا ایک پرانا انٹرویو وائرل ہونے کے بعد انہیں افسوس محسوس ہوا۔ علی رحمان خان نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا اور بعد ازاں مزید پڑھیں