مرکزی چتکان بازار کے چاروں اطراف اسٹریٹ لائٹس لگانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، فرید احمد

پنجگور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالکبیر زرکون کی جانب سے پنجگور بازار، بالخصوص مرکزی چتکان بازار کے چاروں اطراف اسٹریٹ لائٹس کی تنصیب کا فیصلہ تاجر برادری اور عوام کے لیے ایک تاریخی اور قابلِ تحسین اقدام ہے ان خیالات مزید پڑھیں

بلوچستان میں صرف محکمہ خزانہ میں میرٹ پر نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کی گئیں،سیدجہانگیرشاہ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنما سید جہانگیر شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صرف اور صرف محکمہ خزانہ میں میرٹ پر نوجوانوں کو ملازمتیں فراہم کی گئی ہیں جبکہ دیگر محکموں میں سرعام نوکریاں فروخت مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی دو سالہ کارکردگی صوبے کی تاریخ کا روشن باب ہے،نورالدین کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے صدر نورالدین کاکڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی دو سالہ کارکردگی بلوچستان کی تاریخ کا روشن باب ہے، بلوچستان برسوں سے محرومیوں، پسماندگی اور بنیادی مزید پڑھیں

کراچی پورٹ سے وسطی ایشیا تک براہِ راست ٹرین سروس خطے میں اقتصادی فوائد کے نئے دروازے کھولنے کا باعث بن سکتی ہے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ پاکستان نے حال ہی میں کراچی پورٹ سے وسطی ایشیا تک براہِ راست ٹرین سروس کا آغاز کیا ہے، جو ملک کے لیے تجارتی اور مزید پڑھیں

معیاری،کارگر تعلیم کے ذریعے بلوچستان کا مستقبل محفوظ بنائینگے، وزیراعلی میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے تعلیم کے فروغ کا عزم دہرانے کا دن ہے، انٹرنیشنل ایجوکیشن ڈے پر بلوچستان کی عوام سے وعدہ ہے کہ صوبے کا کوئی سرکاری اسکول بند مزید پڑھیں

بلوچستان میں 3ہزار ڈاکٹرز کی بھرتی کا عمل مکمل، 164 بیسک ہیلتھ یونٹس فعال کر دئیے گئے ہیں، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ کچھ عرصے کے دوران محکمہ صحت میں ایک خاموش مگر مؤثر انقلاب برپا کیا گیا ہے جس کے ثمرات اب براہِ راست عوام تک پہنچنا مزید پڑھیں

بدنام زمانہ سابق اولمپیئن گرفتار، منشیات اسمگلنگ کے سنگین الزامات

کینیڈا کے سابق اولمپک اسنو بورڈر ریان جیمز ویڈنگ کو کئی برسوں تک مفرور رہنے کے بعد میکسیکو میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ امریکی حکام نے جمعرات کو اس گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 44 سالہ ویڈنگ مزید پڑھیں

پاکستان کے نوجوان کرکٹر کا ڈربی شائر فالکنز سے معاہدہ

انگلینڈ کی ڈربی شائر فالکنز نے پاکستان کے نوجوان کرکٹر سفیان مقیم سے معاہدہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈربی شائر فالکنز نے 2026 وائٹیلیٹی بلاسٹ کے لیے دو بین الاقوامی اسپنرز سفیان مقیم اور محمد غضنفر کو اسکواڈ کا حصہ مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی کا بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلادیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش ٹیم کے بھارت میں کھیلنے سے انکار کے بعد آئی سی سی مزید پڑھیں