پاکستان اور امریکہ کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا

واشنگٹن(این این آئی)پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے، اس معاہدے کا مقصد دو طرفہ تجارت کا فروغ، منڈی تک رسائی کو بڑھانا، سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں مزید پڑھیں

تاجروں کو نوٹسز، گرفتاریوں کی دھمکیاں قابل مذمت ہیں، کاشف حیدری

کوئٹہ (این این آئی) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صوبائی ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ تاجروں کے مسائل پر کسی صورت خاموش نہیں رہیں گے، آئے روز نت نئے ٹیکسز سے تاجر اب مزید بوجھ برداشت نہیں کرسکتے، مزید پڑھیں

ہم سب کا مقصد آئین کی بالادستی اور عوامی مینڈیٹ کی بحالی ہے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظِ آئینِ پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام اسلام آباد میں دو روزہ کل جماعتی کانفرنس سے مزید پڑھیں

سابق ہسپانوی سٹار فٹبالر ژاوی کی ملازمت کے لیے درخواست جعلی: انڈیا

انڈیا کی فٹ بال فیڈریشن نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کر دیا کہ سابق ہسپانوی کوچ ژاوی ہرنانڈیز نے انڈین ٹیم کی کوچنگ کے لیے درخواست دی ہے۔ فیڈریشن کے مطابق سابق بارسلونا فٹبالر کی جانب سے ای میل مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لیے ملتوی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مد ت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔ جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کی کاروائی مکمل ہونے کے بعد اسپیکر نے گورنر بلوچستان کا حکم نامہ پڑھ کر سناتے ہوئے مزید پڑھیں

میئر تربت بلخ شیر قاضی سے کونسلروں اور عوامی وفود کی ملاقات، مسائل کے فوری حل کی ہدایت

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبے میں پوست کی کاشت کے خلاف کاروائی کرنے، کوئٹہ میں پانی کی گرتی ہوئی سطح پر قابو کرنے اور غیر قانونی ٹیوب ویلز کی تنصیب کی روک تھام کی قرارداد یں مزید پڑھیں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریونیو اور کامرس کے ارکان نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی

کوئٹہ(این این آئی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریونیو اور کامرس کے ارکان نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ جمعرات کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین برائے خزانہ اور ریونیو سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور چیئرپرسن قائمہ مزید پڑھیں

پٹ فیڈر کینال میں وافر مقدار میں پانی دستیاب ہے ایک مربوط پروگرام کے تحت تمام کینالز میں منصفانہ طور پر زرعی پانی کی تقسیم کا عمل جاری ہے،ترجمان محکمہ ایریگیشن نصیرآباد ڈویژن

نصیرآباد(این این آئی)محکمہ ایریگیشن نصیرآباد ڈویژن کے ترجمان کے مطابق پٹ فیڈر کینال میں وافر مقدار میں پانی دستیاب ہے ایک مربوط پروگرام کے تحت تمام کینالز میں منصفانہ طور پر زرعی پانی کی تقسیم کا عمل جاری ہے جھڈیر۔نصیر۔بالان۔محبت مزید پڑھیں