ریٹائرڈ ڈی ایس پی لالا عمر خان اتمانزئی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ میں فاتحہ خوانی (آج) ہوگی

کوئٹہ(این این آئی) ریٹائرڈ پولیٹیکل انسپکٹر لورالائی ایام خان اتمانزئی کے فرزند ریٹائرڈ ڈی ایس پی لالا عمر خان اتمانزئی جن کا گزشتہ دنوں انتقال ہوگیا تھا جنہیں آبائی قبرستان لورالائی میں سپردِ خاک کیا گیا تھا جن کی فاتحہ مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی،انسداددہشت گردی،فارنزک سائنس کے ترمیمی مسودات قانون منظور

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی نے انسداددہشت گردی اور فرانزک سائنس کے ترمیمی مسودات قانون منظور کرلئے،اجلاس میں بلوچستان لیویز فورس سے متعلق مسودہ قانون بھی منظور کرلیاگیابلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد اسپیکر عبدالخالق خان اچکزئی مزید پڑھیں

نیپال میں کرپشن، سوشل میڈیا پابندی،سیاسی اشرافیہ کی عیش و عشرت کیخلاف نوجوانوں کی کامیاب تحریک حکمرانوں کیلئے خطرناک ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ نیپال میں بدعنوانی، سوشل میڈیا پر پابندی اور سیاسی اشرافیہ کی عیش و عشرت کے خلاف نوجوانوں کی تحریک نے شدید احتجاجی صورت اختیار کر مزید پڑھیں

پولیس کی کارروائی، 7 پسٹل، 950 کارتوس،خالی میگزین برآمد، ایک شخص گرفتار

لورالائی (این این آئی) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس لورالائی رینج جنید احمد شیخ کے احکامات اور ایس ایس پی لورالائی احمد سلطان کی ہدایات پر ایس ڈی پی او کریم مندوخیل کی نگرانی میں تھانہ شہید محمد اشرف ترین مزید پڑھیں

نصیرآباد پولیس تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تبادلے

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد پولیس تھانوں میں ایس ایچ اوز کے تبادلے محمد خان محمد حسنی ایس ایچ او پولیس تھانہ لانڈھی شریف جبکہ حبیب اللہ لاشاری ایس ایچ او پولیس تھانہ صدر ڈیرہ مراد جمالی تعنیات مزید پڑھیں

کچھی ٹیچر بھرتی کیلئے جعلی اسناد جمع کرنے پر ایک امیدوار گرفتار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) کچھی ٹیچر بھرتی کے لیے جعلی اسناد جمع کرنے پر ایک امیدوار کوگرفتار کرلیا مقدمہ درج پولیس کے مطابق کچھی ڈھاڈر میں ڈی ار سی میٹنگ میں جعلی اسناد جمع کروانے پر ایک امیدوار مزید پڑھیں

چھتر،ماچھی سولنگی قبیلے کے دو گروپ میں زمینی تنازعے پر مسلح تصادم،فائرنگ ایک شخص ہلاک،دو زخمی

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) نصیرآباد کے علاقے چھتر میں ماچھی سولنگی قبیلے کے دو گروپ میں زمینی تنازعے پر مسلح تصادم شدید فائرنگ ایک شخص ہلاک دو افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق نصیراباد چھتر پولیس تھانہ کی مزید پڑھیں

اوتھل و گردونواح میں بارش جاری،نشیبی علاقے زیر آب، مسلسل بارش سے کچے مکانات کی چھتیں ٹپکنے لگیں

اوتھل (این این آئی)اوتھل اور گردونواح میں گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے شدید بارش جاری،نشیبی علاقے زیر آب، مسلسل بارش سے کچے مکانات کی چھتیں ٹپکنے لگیں۔ نظام زندگی مفلوج، مشرقی اور شمالی پہاڑوں پر شدید بارشوں کے مزید پڑھیں