ترکی کے ماہر کارڈیک سرجنز کی جانب سے 70 کامیاب پیڈیاٹرک سرجریز کی تکمیل پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خصوصی تقریب

پشاور(این این آئی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے صحت احتشام علی نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں بچوں کی 70 کامیاب کارڈیک سرجریز کی تکمیل پر منعقدہ تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ یہ سرجریز ترکی سے مزید پڑھیں

پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال میں 20 نومولودوں کی ہلاکت سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار

لاہور(این این آئی)پاکپتن ڈسٹرکٹ ہسپتال میں 20 نومولودوں کی ہلاکت کے معاملے پر محکمہ صحت اور کمشنر ساہیوال نے ابتدائی رپورٹس تیار کرلیں۔ذرائع کے مطابق محکمہ صحت کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان بچوں کی اموات غیرتربیت یافتہ مزید پڑھیں

محکمہ صحت بلوچستان میں سینئر ڈاکٹروں،ہیلتھ منیجرز کی غیر منصفانہ معطلی قابل مذمت ہے،ڈاکٹر فریداحمد سمالانی

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن بلوچستان کے سابق صدر ڈاکٹر فرید احمد سمالانی نے محکمہ صحت بلوچستان میں سینئر ڈاکٹروں اور ہیلتھ منیجرز کی غیر منصفانہ معطلیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان اقدامات کو صوبے کے نازک مزید پڑھیں

بچوں کی نشوونما اور بہبود میں والدین کے کردار پر ژوب میں سیمینار کا انعقاد

ژوب (این این آئی) بچوں کی صحت، نشوونما اور بہبود میں والدین کے کردار کو اجاگر کرنے کے لیے ضلع ژوب میں ایک پروقار سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ یہ سیمینار ڈسٹرکٹ نیوٹریشن پروگرام بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ (یونیسیف) کے تعاون مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ نیوٹریشن کوآرڈینیٹر سبی کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد

سبی(این این آئی)ڈسٹرکٹ نیوٹریشن کوآرڈینیٹر سبی بلوچستان نیوٹریشن ڈائریکٹوریٹ (BND) اور ڈسٹرکٹ سپورٹ آفیسر لیڈی ہیلتھ ورکرز پروگرام نے گزشتہ روز کامیابی سے پیرنٹنگ ماہ سیمینار کا انعقاد کیا سیمینار کی صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد اکبر سولنگی نے مزید پڑھیں

لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت ختم، شہری پریشان ہوگئے

لاہور(این این آئی)لاہورکے سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ کی سہولت ختم کر دی گئی جس کی وجہ سے شہری پریشان ہیں۔وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کے مطابق سرکاری ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ بند کر دیا گیا ہے، سرکاری ہسپتالوں مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی موت کیسے ہوئی؟ انکوائری مکمل

پاکپتن (این این آئی)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال پاکپتن میں ایک ہفتے میں 20 بچوں کی اموات کے معاملے کی انکوائری مکمل کر لی گئی۔ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال اور محکمہ صحت پنجاب کی ٹیم نے انکوائری کی، انکوائری کمیٹی مزید پڑھیں

پاک چین اداروں کے درمیان میڈیکل تعاون کے تین سالہ معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی اور چینی اداروں کے درمیان ایک نئی طبی شراکت داری نے پاکستان بھر کے ہزاروں مستحق مریضوں کیلئے امید کی کرن روشن کر دی ہے۔ چائنہ،پاکستان یوتھ ایکسچینج کمیونٹی نے بیجنگ ون ہارٹ اسفیئر چیریٹی مزید پڑھیں

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا، رواں سال کیسز کی تعداد 13 ہوگئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا جس کے بعد رواں سال رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 13 ہوگئی۔قومی ادارہ صحت کے ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے پولیو کی جاری کردہ پریس ریلیز مزید پڑھیں

انڈس ہسپتال نوکنڈی مں عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے،منیجر شیر جان بلوچ

نوکنڈی(این این آئی) نیشنل پارٹی کے ضلعی سوشل میڈیا سیکرٹری مولابخش بلوچ بابائے چاغی پینل کے رہنماء ملک نعمت اللہ سمالانی اور خان پینل کے سینئر ورکر احمدعلی نوتیزئی نے انڈس ہسپتال نوکنڈی کے منیجر شیرجان بلوچ سے انکے آفس مزید پڑھیں