پاکستان سمیت 100 سے زائد ممالک کو کینسر کی ناقص دواں کی فراہمی کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا کے 100 سے زائد ممالک کو کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی ایسی ادویات فراہم کی گئیں جو نہ صرف موثر ثابت نہ ہو سکیں مزید پڑھیں

پاکستان بھرمیں ڈاکٹروں کا قومی دن یکم جولائی کو منایا جائے گا

فیصل آباد (این این آئی)پاکستان بھرمیں ڈاکٹروں کا قومی دن یکم جولائی کو منایا جائے گا۔اس دن کو منانے کا مقصد ہماری زندگی میں معالجین کی اہمیت اور انکی ذمہ داریوں کے متعلق آگاہی پید اکرنا ہے، اس سلسلے میں مزید پڑھیں

فیصل آباد جڑانوالہ،صحت کی دستک آپکی دہلیز پر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آبادجڑانوالہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صحت کی دستک آپکی دہلیز پر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر طلال چوہدری کے بھائی بلال چوہدری،اصغر ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنر رنگزیب اورچیف مزید پڑھیں

مشیر صحت احتشام علی کی ساتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر کونسل کے نمائندہ وفد کی ملاقات، درپیش مسائل پر گفتگو

پشاور(این این آئی)وزیر اعلی خیبر پختو خوا کے مشیر صحت احتشام علی نے خیبرپختونخوا ڈاکٹر کونسل کے نمائندہ وفد کو دفتر مدعو کرکے ان سے ملاقات کی اور طبی عملے کو درپیش مسائل بارے سیر حاصل گفتگو کی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے کلینکس اور اسپتالوں کی رجسٹریشن کے لیے آن لائن پورٹل متعارف کرا دیا

کراچی(این این آئی)سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ڈاکٹروں کے کلینکس اور پرائیویٹ اسپتالوں کی رجسٹریشن اور لائسنس حاصل کرنے کے لیے آن لائن سہولتیں متعارف کرا دیں۔ اس ضمن میں سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے ورلڈ بینک کی مالی معاونت مزید پڑھیں

اوتھل: ڈسٹرکٹ اسپتال میں ادویات کی قلت، مریض پریشان

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ایم ایس کی نااہلی، لیبر روم اور او پی ڈی میں ادویات نایاب، مریض پریشان، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال اوتھل کی صورتحال ابتر ہوتی جا رہی ہے، جہاں ایم ایس کی مبینہ نااہلی کے مزید پڑھیں

دالبندین،فوڈپوائزننگ سے متاثرہ بچوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،ڈاکٹر سمیع اللہ کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹرسمیع اللہ کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبائی وزیر صحت کی خصوصی ہدایت پر دالبندین کے مدرسہ میں فوڈ پوائزننگ کے نتیجے میں متاثر ہونے والے طلباء کو کوئٹہ کے مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کا اجلاس

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ صحت کا اجلاس چیئرمین ڈاکٹر محمد نواز کبزئی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں اراکین اسمبلی شاہدہ رؤف، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی، صمد خان گورگیج، سیکریٹری اسمبلی طاہر مزید پڑھیں

پاکستان میں آنت کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ، خاتون کو شوہر کا جگر لگادیا گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان میں آنتوں کے کینسر سے متاثرہ جگر کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ شفا انٹرنیشنل اسلام آباد میں کیا گیا۔کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون کو بڑی آنت کے آخری حصے میں کینسر تشخیص ہوا تھا جو بعد مزید پڑھیں

راولپنڈی،سال سے زیر تکمیل ماں بچہ ہسپتال منصوبہ وفاق سے حکومت پنجاب کو منتقل

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی میں 22 سال سے زیر تکمیل ماں بچہ ہسپتال منصوبہ وفاق سے حکومت پنجاب کو منتقل کردیا گیا۔ سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب حکومت مزید پڑھیں