خواتین ،بچوں کو محفوظ، باوقار اور معاون ماحول کی فراہمی حکومت بلوچستان کی اہم ذمہ داری ہے،ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی

کوئٹہ: صوبائی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے پیر کے روز ویمن اینڈ جووینائل فسیلیٹیشن سینٹر کا دورہ کیا اور مرکز کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔اس موقع پر اے آئی جی جنیڈر اسرار احمد عمرانی مزید پڑھیں

غریب گھرانوں کے نوجوانوں میں کھانے کی بیماریاں زیادہ عام ہونے کا انکشاف!

برطانوی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے نوعمر افراد کے مقابلے میں غریب پس منظر سے آنے والے نوجوانوں میں کھانے سے متعلق بیماریوں میں مبتلا ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ تحقیق کے مزید پڑھیں

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم ای)بلوچستان کے صدر ڈاکٹر نعیم زرکون کی زیرِ صدارت اتوار کوایک تعارفی و مشاورتی اجلاس

کوئٹہ: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم ای)بلوچستان کے صدر ڈاکٹر نعیم زرکون کی زیرِ صدارت اتوار کوایک تعارفی و مشاورتی اجلاس آر بی سی سینٹر کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ جس میں پی ایم اے بلوچستان، وائی ڈی اے بلوچستان، مزید پڑھیں

شوگر کی ابتدائی علامات کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنا مہنگا پڑسکتا ہے

ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جس میں خون میں گلوکوز کی مقدار معمول سے بڑھ جاتی ہے اور اس کا تعلق صرف زیادہ میٹھا کھانے سے نہیں بلکہ کئی دیگر عوامل سے بھی ہوسکتا ہے۔ خاص طور پر ٹائپ 2 مزید پڑھیں

وزن کم کرنے والی ادویات دمے کے دوروں میں 40 فی صد تک کمی لا سکتی ہیں: تحقیق

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والے اوزمپک اور ویگووی جیسے انجیکشن دمے کے اچانک اور شدید دوروں میں نمایاں کمی لانے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ برطانوی سائنس دانوں کے مزید پڑھیں

عباسی شہید اسپتال میں 10 سال سے ایم آر آئی کی سہولت غیر فعال ہونے کا انکشاف

کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے سب سے بڑے طبی مراکز میں شمار ہونے والے عباسی شہید اسپتال میں گزشتہ 10 سال سے ایم آر آئی کی سہولت غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسپتال میں نصب ایم مزید پڑھیں

مائیکرو پلاسٹکس اور پھیپھڑوں کے کینسر کے ممکنہ تعلق کا انکشاف

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پھیپھڑوں کے کینسر کے مریضوں کے پھیپھڑوں میں مائیکرو پلاسٹکس موجود ہونے اور نسبتاً زیادہ مقدار میں ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔ محققین کے مطابق نتائج اس بات کے مزید شواہد مزید پڑھیں

بلڈ پریشر کنٹرول کرنے کیلیے نمک کی مقدار میں کمی کافی نہیں، طبی ماہرین

امریکی ماہرین نے اپنی نئی تحقیق میں تجویز کیا ہے کہ روایتی طور پر ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے سوڈیم (نمک) کی مقدار کم کرنے پر زور دیا جاتا رہا ہے، تاہم نئی شواہد سے معلوم ہوتا مزید پڑھیں