مہنگائی کے ستائے عوام کو نئے سال کا تحفہ، ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید بوجھ کے ساتھ ہوا ہے، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا مزید پڑھیں

دبئی اسلامک بینک پاکستان نے برانچوں کے توسیعی منصوبے کا آغاز کردیا

دبئی اسلامک بینک پاکستان نے برانچوں کے توسیعی منصوبے کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت ابتدائی مرحلے میں ملک بھرمیں 75 نئی برانچیں کھولی جائیں گی۔ یہ 2025 کے دوران پاکستان میں بینکاری شعبے کی سب سے بڑی برانچ مزید پڑھیں

چیئرمین ایف بی آر کا چھوٹے کاروبار کو پوائنٹ آف سیل کے نفاذ سے چھوٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد: چئیرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے تاجروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جو تاجر پوائنٹ آف سیل کا سسٹم لگانے کے متحمل نہیں ہوسکتے انہیں ریلیف دیا جائے گا اور کسی تاجر کو ہراساں نہیں کیا مزید پڑھیں

حکومت کا ملائشیا کو آئندہ پانچ سال میں 52 کروڑ ڈالر کا حلال گوشت برآمد کرنے کا ہدف

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ سال میں ملائشیا کو حلال گوشت کی باون کروڑ ڈالر برآمدات کا ہدف مقرر کردیا ہے۔ حکام کے مطابق حکومت نے برآمدات میں اضافے کےلیےحلال گوشت کو ترجیحی شعبہ قراردیتے ہوئے اگلے پانچ مزید پڑھیں

حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط

وفاقی حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے دو اہم منصوبوں پر دستخط ہوگئے۔ ترجمان اقتصادی امور نے کہا کہ پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 330 ملین ڈالر مالیت کے سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن منصوبے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے اسپیکٹرم آکشن ایڈوائزری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے اسپیکٹرم آکشن ایڈوائزری کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ختم ہو گیا، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کی صدارت کی ، ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اسپیکٹرم آکشن ایڈوائزری کمیٹی مزید پڑھیں

پاکستان میں اسٹاک ایکسچینج نئی تاریخی بلندیوں کو چھونے لگی

پاکستان میں حکومت کی جانب سے معاشی اصلاحات کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج مثبت معاشی اصلاحات کے باعث دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹوں میں شامل ہو چکی ہے۔ دسمبر 2025 کے وسط تک مزید پڑھیں