2030 تک پاکستان کی جی ڈی پی ایک لاکھ 93 ہزار 630 ارب تک پہنچنے کا امکان

اسلام آباد(این این آئی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے پاکستان کے اہم معاشی اشاریوں کے فریم ورک میں تبدیلی کرتے ہوئے نئی پیش گوئیاں جاری کر دی ہیں جن کے مطابق 2030 تک پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار(جی ڈی مزید پڑھیں

مائننگ کمپنی اور پی آئی بی ٹی کے مابین معاہدہ طے پاگیا

مائننگ کمپنی اور پی آئی بی ٹی کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے جسکے تحت ریکو ڈک سے نکلنے والی قیمتی دھاتیں پورٹ قاسم پر واقع بلک ٹرمینل سے ایکسپورٹ کی جائیں گی۔ پاکستان انٹرنیشنل بلک ٹرمینل لمیٹڈ نے ریکو مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام میں کوئی نئی شرائط شامل نہیں، وزارت خزانہ کی تردید

وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کے تحت جاری اصلاحات کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز میں شامل اقدامات کوئی نئی یا اچانک مزید پڑھیں

اے ڈی بی نے پاکستان کیلیے 540 ملین ڈالر کے دو منصوبوں کی منظوری دے دی

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں سرکاری اداروں کی اصلاحات اور صوبہ سندھ کے ساحلی اضلاع میں قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے کے لیے مجموعی طور پر 540 ملین ڈالر کے دو منصوبوں کی مزید پڑھیں

چھوٹے تاجروں کیلئے سادہ،فکس ٹیکس کاڈھانچہ متعارف کرانیکی ضرورت ہے‘ جمیل اختر بیگ

لاہور(این این آئی) لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر جمیل اختر بیگ نے کہا ہے کہ ٹیکس چوری کی نشاندہی کے لیے جدید ڈیجیٹل سسٹمز متعارف کرانے کی ضرورت ہے،سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس قوانین کو سادہ اور مزید پڑھیں

این ایل سی نے خنجراب پاس کے ذریعے چین،وسطی ایشیا ء کو گوشت کی برآمدات کا آغاز کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کی نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن نے خنجراب پاس کے ذریعے چین، وسطی ایشیا ء اور دیگر علاقائی مارکیٹوں میں گوشت کی ترسیل شروع کر دی ہے۔ این ایل سی کے مطابق کاشغر میں اس کا لاجسٹکس حب ایک مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 19ڈالر کی کمی سے 4ہزار 195ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 214ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ میں لے کر آئے‘ اشرف بھٹی

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک پالیسی ریٹ کو سنگل ڈیجٹ میں لے کر آئے، پاکستان میں پالیسی ریٹ آج بھی خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں انتہائی مزید پڑھیں