بائنانس کی سینئر قیادت کا دورۂ پاکستان، وزیراعظم اور چیف آف ڈیفنس فورسز سے ملاقات

کرپٹو کرنسی کے سب سے بااعتماد ایکسچینج کے حوالے سے مشہور عالمی شہرت یافتہ فرم بائنانس کی سینئر قیادت نے پاکستان کا دورہ کیا جسے بڑی پیشرفت قرار دیا جارہا ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

کاروں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران 30.78 فیصد اضافہ

مکو آ نہ (این این آئی)کاروں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران 30.78 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا مزید پڑھیں

این ایف سی اجلاس: ایف بی آر نے ٹیکس وصولیوں کا 5 فیصد صوبوں کو دینے کی مخالفت کردی

اسلام آباد: گیارہویں این ایف سی اجلاس میں وسائل کی تقسیم پر ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وفاق نے مالی مطالبات کے بجائے صوبوں سے اخراجات کی تفصیلات مانگ لیں جس پر سندھ نے تفصیلات دینے سے مزید پڑھیں

چینی کمپنی کے وفد کا دورہ پاکستان،الیکٹرک وہیکل،صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لیا

لاہور(این این آئی)چین کی تیانجِن چوان ہوئی گروپ کے ایک وفد نے پاکستان کے الیکٹرک وہیکل اور صنعتی شعبوں میں سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لیا جو سی پیک کے صنعتی تعاون کے مرحلے میں نئی پیشرفت کی نشاندہی مزید پڑھیں

ٹیکس شعبے میں اصلاحات: نجی سیکٹر کی تجاویز پر غور کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد: وزیراعظم نے ٹیکس کے شعبے میں اصلاحات کے لیے نجی ماہرین کی تجاویز پر غور کے لیے وزیر خزانہ کی صدارت میں کمیٹی قائم کردی جو تجاویز پر عمل اقدامات کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔ ایکسپریس نیوز مزید پڑھیں

سی پیک کے بڑے منصوبوں سے ہٹ کر پاکستان میں 2000سے زائد چینی نجی کمپنیاں سرگرم ہیں‘گیلپ پاکستان

لاہور(این این آئی)گیلپ پاکستان کی ایک نئی تجزیاتی رپورٹ جو پاکستان چائنہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبرشپ ڈیٹا پر مبنی ہے ظاہر کرتی ہے کہ پاکستان میں چین کی معاشی موجودگی تیزی سے بدل رہی ہے جس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی رپورٹ کو تنقید نہیں اصلاحات کے لیے رہنمائی تصور کیا جائے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نو فیصد ٹیکس ٹو جی ڈی پی کے ساتھ ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس نیٹ بڑھانا وقت کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوچکا، معیشت درست مزید پڑھیں

قوم کا متفقہ مطالبہ ہے ملک کی خاطر میثاق معیشت کیا جائے‘ اشرف بھٹی

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو حکومت کی جانب مذاکرات کی پیشکش پر سنجیدگی دکھانی چاہیے،جب تک بد اعتمادی کی فضاء ختم نہیں ہو گی مذاکرات کی بیل منڈھے مزید پڑھیں

وزیراعظم نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کی شرح کم کرنے کی ہدایت دے دی

اسلام آباد: چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا ریٹ کم کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ حتمی مراحل میں داخل

اسلام آباد(این این آئی)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق ایس آئی ایف سی کی بہترین سہولت کاری سے پاکستان میں سرمایہ کاروں مزید پڑھیں