پھر موقع ملا تو بھی برائن لارا کا ریکارڈ نہیں توڑوں گا، ویان ملڈر

پیٹرز برگ (این این آئی)جنوبی افریقی کپتان ویان ملڈر زمبابوے کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ناٹ آؤٹ 367 رنز بنائے انہیں ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بیٹر برائن لارا کا ریکارڈ توڑنے کیلئے صرف 34 رنز درکار تھے۔بلاوائیو میں دوسرے مزید پڑھیں

خاتون سے زیادتی کا کیس‘ بھارتی کرکٹر یش دیال کیخلاف ایف آر درج

نئی دہلی (این این آئی)خاتون سے زیادتی کے کیس میں بھارتی کرکٹر یش دیال کے خلاف ایف آر درج کرلی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کے فاسٹ بولر یش دیال کے خلاف ایک خاتون مزید پڑھیں

افغانستان کے ایلیٹ پینل کے امپائر بسمہ اللّٰہ جان شنواری انتقال کر گئے

کابل (این این آئی)افغانستان کے ایلیٹ پینل کے امپائر بسمہ اللّٰہ جان شنواری انتقال کر گئے۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بسمہ اللّٰہ جان شنواری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔اے سی بی کے مطابق بسمہ اللّٰہ جان شنواری مزید پڑھیں

بابر اعظم جیسے کپتان سرفراز کی جیب میں رہتے تھے :باسط علی

لاہور(سپورٹس ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور تجزیہ نگار باسط علی نے ایک بار پھر سرفراز احمد کی کپتانی کی تعریف کی اور انہیں پاکستان میں کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک قرار دیا۔ مزید پڑھیں

ایشین جونیئر سکواش:پاکستان انڈر 13اور انڈر 15 کافاتح

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے انڈر 13 اور انڈر 15 کے ٹائٹلز جیت لیے۔ ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے بوائز انڈر 13فائنل میں پاکستان کے سہیل عدنان اور بھارت کے آیان دھنوکا کے مزید پڑھیں

ویمن ایشیا کپ کوالیفائر: پاکستان کی مسلسل دوسری جیت

لاہور(سپورٹس ڈیسک )اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔انڈونیشیا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرغزستان کو 1-2 سے شکست دے دی۔ مزید پڑھیں

تائیکوانڈو کھلاڑیوں کی ایف سی ساؤتھ بلوچستان سے ملاقات

دالبندین(این این آئی)شہید دلاور جان اہجباڑی تائیکوانڈو کلب دالبندین کے نیشنل تائیکوانڈو کوچ اور انٹرنیشنل کھلاڑی فیروز شاہ نوتیزئی دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ دالبندین رائفلز ہیڈکوارٹر گئے، جہاں ان کی ملاقات آئی جی ایف سی ساؤتھ بلوچستان میجر جنرل بلال مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے شین مکڈرمٹ کو پاکستان کا فیلڈنگ کوچ بنائے جانے کا امکان

لاہور(این این آئی)آسٹریلیا کے شین مکڈرمٹ کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا فیلڈنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق مکڈرمٹ کو وائٹ بال کوچ مائیک ہیسن کی درخواست پر تعینات کیا جائے گا، وہ بنگلادیش، سری لنکا، آْسٹریلیا، افغانستان مزید پڑھیں

پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے

لاہور(این این آئی)پاکستان کے لیے بین الاقوامی کھیلوں میں پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر دین محمد انتقال کرگئے۔ریسلر دین محمد کی عمر 100 برس سے زیادہ تھی، انہوں نے 1955 کے ایشین گیمز میں پاکستان کے لیے سونے کا مزید پڑھیں