ویبھو سوریا ونشی نے 32 گیندوں پر سنچری جڑ کر بڑے برج اُلٹ دیے

جمیکا(این این آئی)بھارت کے نوجوان بیٹر ویبھو سوریا ونشی نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں 32 گیندوں پر سنچری جڑ دی۔بھارت کے نوجوان بیٹر ویبھو سوریا ونشی نے ویسٹ اینڈ پارک کرکٹ اسٹیڈیم میں یو اے ای کے خلاف ایشیا مزید پڑھیں

بابر اعظم کی فارم میں واپسی، 38 ویں نصف سنچری،سر ویوین رچرڈز کو پیچھے چھوڑ دیا

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم طویل عرصہ بعد ون ڈے میں فارم میں آئے اور آتے ہی انہوں نے لیجنڈ ویوین رچرڈز کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستان کے ریکارڈ ساز بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم مزید پڑھیں

خستہ حالی کا شکار ہونے والے پنجاب اسٹیڈیم کے ٹارٹن ٹریک کے حصے کو تبدیل کر دیا گیا

لاہور (این این آئی)لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم کے ٹارٹن ٹریک کے خستہ حالی کا شکار حصے کو تبدیل کر دیا گیا ہے، اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور دیگر جیولین تھرورز کو ٹریننگ کے لیے مشکلات کا سامنا تھا۔میڈیا نے مزید پڑھیں

ہمارا روایتی دشمن بھارت ہمیشہ کھیلوں میں سیاست کرتا ہے، پاکستان کیخلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف رہتا ہے،نوید قریشی

راولپنڈی(این این آئی)سابق ٹیسٹ کرکٹر نوید قریشی نے کہا ہے کہ ہمارا روایتی دشمن بھارت ہمیشہ کھیلوں میں سیاست کرتا ہے اور پاکستان کیخلاف ہمیشہ سازشوں میں مصروف رہتا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بورڈ کی دیگر مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی طبیعت ناساز، سلمان علی آغا نے ٹیم کی قیادت کی

راولپنڈی(این این آئی) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں شاہین آفریدی طبیعت خرابی کے باعث میچ نہیں کھیل سکے، سلمان علی آغا نے ٹیم کی قیادت کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان مزید پڑھیں

70 سے زائد کھلاڑیوں کا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر یوئیفا سے اسرائیل کی معطلی کا مطالبہ

زیور خ (این این آئی)درجنوں کھلاڑیوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ مل کر یوئیفا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو فٹ بال مقابلوں سے معطل کیا جائے کیونکہ یورپی گورننگ باڈی پر کارروائی کے لیے دباؤ بڑھ مزید پڑھیں

تین ملکی سیریز اٹھارہ نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی

راولپنڈی (این این آئی)تین ملکی سیریز اٹھارہ نومبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگی،ٹورنامنٹ کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے،پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے تین ملکی سیریز میں شریک ہوں گے،سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور زمبابوے مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ،تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے دو کے مقابلے میں آٹھ گول سے جیت لیا

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش میں جاری ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ کو کوالیفائی کیلئے پاکستان اور بنگلادیش کے مابین کھیلی جانے والی تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے دو کے مقابلے میں آٹھ گول سے جیت لیا۔پاکستان کی مزید پڑھیں

ایشیز سیریز سے قبل 2 آسٹریلوی فاسٹ بولرز کو انجری کا سامنا

سڈنی (این این آئی)ایشیز سیریز سے قبل 2 آسٹریلوی فاسٹ بولرز جوش ہیزل ووڈ اور شین ایبٹ انجری کاشکار ہوگئے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق ایشیز سیریز شروع ہونے میں چند دن رہ گئے ہیں، آسٹریلوی فاسٹ بولرز کے انجرڈ ہونے کا مزید پڑھیں

ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے اور وہ سب سے درست ہوتا ہے، حارث رؤف

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث روف نے سری لنکا کے خلاف میچ میں کامیابی پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک پلان اللہ کا ہوتا ہے اور وہ سب سے درست ہوتا ہے۔سری لنکا کے خلاف میچ مزید پڑھیں