ایشیز سیریز، باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 20 وکٹیں گر گئیں

میلبرن (این این آئی)آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان جاری ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 20 وکٹیں گر گئیں۔میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں کھیلے جارہے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم پہلی مزید پڑھیں

میکسیکو آئندہ سال مارچ میں پرتگال اور بیلجیم کے خلاف دوستانہ میچز کھیلے گا

میکسیکو سٹی(این این آئی)میکسیکو کی قومی فٹبال ٹیم آئندہ سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے مارچ 2026 میں دو دوستانہ میچز کھیلے گی، جن میں پرتگال اور بیلجیم اس کے حریف ہوں گے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ 5جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا

آکلینڈ (این این آئی)ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز(اے ٹی پی)250 اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے)250کے زیر اہتمام اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ 5جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا۔ٹورنامنٹ منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ کے کامیان انعقاد مزید پڑھیں

برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 15واں ایڈیشن 5جنوری سے آسٹریلیا میں شروع ہوگا

برسبین(این این آئی)ایسوسی ایشن آف ٹینس پروفیشنلز(اے ٹی پی)ٹور اور ویمنز ٹینس ایسوسی ایشن (ڈبلیو ٹی اے) ٹور کے زیر اہتمام برسبین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 15واں ایڈیشن 5جنوری 2026 سے آسٹریلیا کے شہر برسبین میں شروع ہوگا۔برسبین انٹرنیشنل اوپن مزید پڑھیں

سدرہ نواز کی شادی کی تصاویر کا سوشل میڈیا پر چرچہ

لاہور(این این آئی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر سدرہ نواز کی زندگی کی نئی اننگز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق سدرہ نواز کرکٹ ٹیم مینیجر غیاث خان کے ساتھ گزشتہ شب لاہور میں رشتہ مزید پڑھیں

بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا، افغان کرکٹر راشد خان

لندن (این این آئی)افغانستان ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی گلیوں میں نہیں پھر سکتا، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا، بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے۔سابق کرکٹر کیون پیٹرسن نے افغانستان ٹی ٹوئنٹی مزید پڑھیں

فٹٹنس مسائل،آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے باہر

کینبرا(این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا (سی اے)نیتصدیق کی ہے کہ پیٹ کمنز اور نیتھن لیون انگلینڈ کے خلاف ایشز سیریز کے بقیہ میچز نہیں کھیلیں گے۔ 26 دسمبر سے شروع ہونے والے ایشیز سیریز کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے 15 مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارتی کرکٹرز کے نامناسب رویے پر آئی سی سی سے رجوع کرنے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)پاکستان نے انڈر 19ایشیا ء کپ میں بھارتی کرکٹرز کے نامناسب رویے پر آئی سی سی سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کہا کہ انڈر 19ایشیاء کپ کے فائنل میں مزید پڑھیں

بلوچستان کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں،حکومت مناسب مواقعوں کی فراہمی کیلئے ستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے،سیکرٹری سپورٹس درا بلوچ

کوئٹہ(این این آئی) سیکرٹری سپورٹس بلوچستان درا بلوچ اور سابق وفاقی وزیر خلیل جارج نے کہاہے کہ نوجوانوں کو کھیلوں کے مواقع فراہم کرکے منشیات اوردیگر سماجی برائیوں سے دور رکھا جاسکتا ہے،بلوچستان کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی مزید پڑھیں

جب ہاتھ نہیں ملانا تھا تو کھیلنے کیوں آئے تھے،جاوید میانداد کی بھارتی ٹیم پر کڑی تنقید

کراچی(این این آئی) سابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان جاوید میانداد نے بھارتی ٹیم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ہاتھ نہیں ملانا تھا تو کھیلنے کیوں آئے تھے۔میڈیا سے گفتگو میں جاوید میانداد نے کہا کہ جب مزید پڑھیں