محرم الحرام کے دوران جلوسوں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی،ڈپٹی کمشنرجعفرآباد خالد خان

جعفرآباد(این این آئی) محرم الحرام کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محرم الحرام کے عشرہ اول کے دوران سیکیورٹی، صفائی ستھرائی، صحت عامہ اور دیگر انتظامی امور پر مزید پڑھیں

ترقیاتی کاموں اور بجلی کے کھمبوں کی تنصیب کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو ترجمان

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے بجلی کھمبے نصب کئے جارہے ہیں اس سلسلے میں 22جون کو (بروزاتوار)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے 11Kvاسٹیڈیم فیڈرسے دوپہر2بجے تا شام5بجے بجلی مزید پڑھیں

صوبے کی ترقی،خوشحالی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،میرسلیم احمد کھوسہ

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور خوشحالی میں محکمہ مواصلات و تعمیرات کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے صوبے میں انفراسٹرکچر کی بہتری ترقی مزید پڑھیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کابینہ کا اجلاس 23جون کو وڈھ میں طلب کرلیا گیا

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق سردار اختر جان مینگل کی زیر صدار ت پارٹی کے مرکزی کابینہ کا اجلاس 23جون کو وڈھ میں منعقد ہوگا پارٹی اعلامیہ میں مرکزی کابینہ کے عہدیداروں کو اجلاس مزید پڑھیں

چاغی کی ترقی کے لیے مختص فنڈز وزیر اعلیٰ کی عوام دوستی کا مظہر ہیں، اعجاز خان سنجرانی

دالبندین(این این آئی)سابق صوبائی مشیر اعجاز خان سنجرانی نے مالی سال 2025-26 کے صوبائی بجٹ کو ضلع چاغی کی ترقی و خوشحالی کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان جناب سرفراز بگٹی کا شکریہ ادا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ہمیشہ بہتری کے سفر میں تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ لیکر اقدامات اٹھائے، الیکشن کمشنر بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام انتخابی عمل میں میڈیا اور سول سوسائٹی کے کردار کے حوالے سے کوئٹہ میں ایک ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان علی اصغر سیال نے مزید پڑھیں

شہید بینظیر بھٹو کی زندگی جمہوریت، مساوات اور انصاف پر ان کے غیر متزلزل یقین کا ثبوت تھی،ندیم احمد خان

کوئٹہ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی رہنماوں ندیم احمدخان، ملک ذیشان حسین نے شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کو انکی 72ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی زندگی مزید پڑھیں

7ہزار ارب روپے خسارے سے بننے والا بجٹ فلاحی، عوام دوست،غریب پرور نہیں ہو سکتا،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ کوئی بھی ملک جس کا بجٹ روز اول سے ہی چھ سات ہزار ارب روپے خسارے یا قرضے سے شروع ہو رہا ہو اس مزید پڑھیں

بیلہ کے گوٹھ دینار شاہوک میں این آر ایس پی کی مبینہ ناانصافیوں پر مکین کا شدید احتجاج

لسبیلہ(بیوروچیف)این آر ایس پی کی مبینہ ناانصافیوں پر تحصیل بیلہ موضع سرینواری گوٹھ دینار شاہوک کے رہائشی محمد حسن شاہوک کا شدید ردعمل, موضع سرینواری گوٹھ دینار شاہوک بیلہ کے رہائشی محمد حسن شاہوک نے اپنے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں