بلوچستان کے عوام پرتجارت،روزگار،تعلیم، ترقی،انٹرنیٹ کے دروازے بند کیے گئے ہیں،مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ (این این آئی)امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ حکومتی اقدامات بدامنی میں اضافے کاسبب ہیں ہم کب ترقی وامن سے محروم اورلاشیں اٹھاتے رہیں گے مشاورت بات چیت مذاکرات کے بجائے طاقت مزید پڑھیں

امن و امان کی بگڑتی صورتحال، بڑھتی بیروزگاری،حکومتی بے حسی نے نوجوانوں کے خوابوں،امیدوں کو مجروح کر دیا ہے،سینیٹر مولانا عبد الوا سع

کوئٹہ (این این آئی) امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبد الوا سع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان اس وقت شدید مایوسی اور اضطراب کا مزید پڑھیں

نوحصار کوئٹہ جیو سکیم پارک حادثات کا مرکز بن گیا

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام اغبرگ یونٹ کے امیر سرپرست مولانا عزیز اللہ عبدالرحمن امیر مولانا عبد البصیر نائب امیر مولانا عبد الحی مولوی عطاء الرحمن مولوی محمد اسلم مولوی ممتاز احمد ناظم عمومی حافظ محمد اکرم ڈپٹی مزید پڑھیں

چاغی،نامعلوم افراد نے 84 کروڑ روپے کی لاگت سے جاری آب نوشی سکیم کی پائپ لائن کو آگ لگا دی

دالبندین(این این آئی)تحصیل چاغی میں نامعلوم افراد نے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے کو نشانہ بناتے ہوئے 84 کروڑ روپے کی لاگت سے جاری آب نوشی اسکیم کی پائپ لائن کو آگ لگا دی۔ یہ منصوبہ تحصیل چاغی کے مزید پڑھیں

اللہ تعالیٰ نے حبیب ؐکو بحیثیت معلم بنا کر پوری انسانیت کیلئے رہنمائی کا سرچشمہ بنایا،محمدعارف

نوکنڈی (این این آئی)جشنِ عید میلادالنبیؐ کی مناسبت سے گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول نوکنڈی میں ایک پروقار محفلِ میلاد منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت قائم مقام پرنسپل امین آزاد نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی سپرنٹنڈنٹ ڈی ای او آفس مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان و دیگر کی سردار فتح محمد محمد حسنی کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت

کوئٹہ(این این آئی)سابق وفاقی وزیر سردار فتح محمد محمد حسنی، میر محمد عارف محمدحسنی،میر قادر بخش محمد حسنی،میر مجیب محمد حسنی کی ہمشیرہ سابق صوبائی مشیر سردارذادہ میر عمیر جان محمد حسنی کی پھوپھی قبائلی شخصیت حاجی خان محمد محمد مزید پڑھیں

شہید میجر عدنان اسلم نے وطن کے دفاع میں جان قربان کر کے عظیم مثال قائم کی،میرسرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور سابق وزیر اعظم انوار الحق نے ہفتہ کو بنوں حادثے میں شہید ہونے والے میجر عدنان اسلم کی رہائشگاہ پر جاکر انکے والدین اور لواحقین سے تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

اوتھل میں دعوتِ اسلامی کے زیرِاہتمام جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی پرنور محفل

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) میڈیا ڈپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے تحت نیشنل پریس کلب اوتھل میں 1500سواں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا محفل میلاد کا آغاز تلاوت کلام مزید پڑھیں

ملاکنڈ لیویز فورس کے 99 اہلکار فارغ

پشاور(این این آئی)ملاکنڈ لیویز فورس سے ریٹائرڈ ہونے والے 99 لیوی اہلکاروں کو فارغ کردیا گیا۔نئے ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ فیاض خان شیرپاؤ نے دستخط کرکے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے بعد لیوی اہلکاروں کی امیدیں دم توڑ گئیں احتجاجی مزید پڑھیں

شیخ ملتون ٹاؤن میں 752 ملین روپے کے ترقیاتی منصوبے کا افتتاح، شہریوں کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل

پشاور(این این آئی)صوبائی وزیر خوراک محمد ظاہر شاہ طورو نے شیخ ملتون ٹاؤن فیز ٹو میں 752 ملین روپے کی لاگت سے انفراسٹرکچر بحالی کے عظیم منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ منصوبہ شیخ ملتون اور ملحقہ شہری علاقوں مزید پڑھیں