ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کفایت شعاری اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں،سیدال خان ناصر

اسلام آباد +کوئٹہ(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کفایت شعاری اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں، کفایت شعاری صرف حکومتی سطح تک محدود نہیں ہونی چاہیے مزید پڑھیں

صحبت پور میں ڈکیتی کی واردات، شہری موٹر سائیکل، آئی فون اور نقدی سے محروم

صحبت پور( عطا محمد کھوسہ )تھانہ ملک محمد علی کے قریب ڈکیتی کی ایک افسوسناک واردات پیش آئی ہے، جہاں تین نامعلوم نقاب پوش مسلح افراد نے شہریوں کو اسلحہ کے زور پر لوٹ کر فرار ہونے میں کامیابی حاصل مزید پڑھیں

سبی میں ٹھیکیدار کی جان کو خطرات، پولیس پر عدم کارروائی کا الزام

سبی(رپورٹر )گورنمنٹ کنٹریکٹر حاجی آفتاب خلجی نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں، ان کے اہلخانہ اور ساتھ دینے والوں کو سنگین جان کے خطرات لاحق ہیں جبکہ تحریری درخواست دینے کے باوجود پولیس کی جانب سے کوئی مؤثر کارروائی مزید پڑھیں

مستونگ میں معذور افراد کو میڈیکل سرٹیفکیٹس کے حصول میں شدید مشکلات، ترجمان

مستونگ( رپورٹر)اسپیشل پرسن آرگنائزیشن مستونگ کے ضلعی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ میڈیکل اسسٹنٹ بورڈمستونگ کے اجلاس محض دکھاوے کےسوا کچھ نہیں ہیں۔ ان اجلاسوں میں سماعت و گویائی سے محروم افراد کو مناسب مزید پڑھیں

رکراچی پریس کلب پولیس کے نرغے پر نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ک

تربت (رپورٹر) کراچی پریس کلب پولیس کے نرغے پر نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر حمید بلوچ نے شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ کراچی پریس کلب پولیس کے نرغے پر نیشنل پارٹی کے سابق مرکزی نائب صدر انجنیئر مزید پڑھیں

گوادر پورٹ: ایم وی ریوا گلوری جہاز کے ذریعے 14,629 میٹرک ٹن کارگو کی ترسیل

گوادر(رپورٹر) گوادر پورٹ پر تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ جاری ہے، جہاں ایک اور کارگو جہاز ایم وی ریوا گلوری (MV Riva Glory) مجموعی طور پر 14,629 میٹرک ٹن ٹرانسشپمنٹ کارگو لے کر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا ہے۔ گوادر پورٹ مزید پڑھیں

صحبت پور: بلوچستان نیشنل پارٹی کی یونٹ سازی، ضلعی اور گاؤں سطح پر عہدیداران منتخب

صحبت پور( عطا محمد کھوسہ ) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے ہر دور میں بلوچستان کے عوام کی خدمت کو اپنا شعار بنایا ہے اور صوبے کی محرومیوں کے خاتمے کے لیے بھرپور اور مسلسل جدوجہد جاری رکھی مزید پڑھیں

اوستا محمد: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کی ریلی، سید بلاول شاہ کی قیادت میں احتجاج

اوستا محمد( عابدعلی) پاکستان تحریک انصاف نصیر آباد ڈویژن کے جنرل سیکرٹری سید بلاول شاہ کی قیادت میں ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ریلی نکالی گئی ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی اوستا محمد مزید پڑھیں

بلوچستان میں تعلیمی بحران، ہزاروں اسکول سہولیات اور اساتذہ سے محروم، پی ایس او

سبی (رپورٹر) پشتونخواہ اسٹوڈنس آرگنائزیشن سبی کے صدر سید اسماعیل شاہ٬سینئیر معاون سیکریٹری ملک صدیق مرغزانی٬رابطہ سیکریٹری ثاقب شاہ٬فنانس سیکریٹری منصوراحمد٬مجاہد شاہ٬علی مراد٬احمدسیلاچی٬قدیرمزری نے صوبہ بلوچستان میں تعلیمی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوۓ کہنا تھا کہ تنظیم مزید پڑھیں

اوستہ محمد میں عوام راج تحریک کا یوتھ کنونشن، نوجوانوں کی بڑی شمولیت

اوستا محمد (عابدعلی) عوام راج تحریک کے زیر اہتمام نور میرج ہال اوستا محمد میں یوتھ کنوینشن کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خاص عوام راج تحریک کے سربراہ سینئر اینکر سید اقرار الحسن تھے یوتھ کنویشن سے سید مزید پڑھیں