کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ گزشتہ روزشدیدبارش اورطوفانی ہواؤں کے باعث 132Kvصحبت پور گرڈاسٹیشن کے احاطے میں 132Kvکاایک ٹاورگرگیاجس سے صحبت پور گرڈاسٹیشن کو بجلی کی فراہمی معطل ہوئی،بارش کی وجہ سے صحبت پور مزید پڑھیں


