بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آئندہ 36گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

کوئٹہ(این این آئی)علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ لسبیلہ، وڈھ، حب، آواران (اورناچ)، خضدار، سوراب، قلات بارکھان میں شدید بارشیں متوقع ہیں۔(رکھنی) اور موسیٰ خیل اضلاع میں تیز پانی کی وجہ مزید پڑھیں

معصوم طالب علم مصورکاکڑ کااغواء کے بعد قتل حکومت اور اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے،عالم کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سابق ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عالم خان کاکڑ نے معصوم طالب علم مصورکاکڑ کااغواء کے بعد قتل حکومت اور اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے،معصوم طالب علم کے اغواء کے بعد قتل مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان سیکورٹی فورسز پر دہشتگردوں کی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے، حاجی نورمحمد خان دمڑ

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی وزیر خوراک و چئیرمین فوڈ اتھارٹی بلوچستان حاجی نورمحمد خان دمڑنے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر بزدلانہ حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں مزید پڑھیں

معصوم طالب علم مصورکاکڑ کا اغواء کے بعد قتل قابل مذمت،حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں بری طرح ناکام ہوچکی،لالہ یوسف خلجی

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کوئٹہ سے معصوم بچے مصورکاکڑکے اغواء کے بعد بے دردی سے شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت امن و امان برقرار مزید پڑھیں

تمام خدشات، امکانات کے باوجود این ڈی ایم اے،پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ کی تیاری کہیں نظر نہیں آتی،سینیٹر محمدعبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے نے گلگت بلتستان، چترال، اپر دیر، سوات اور کْمراٹ ویلی میں گلیشیئر پھٹنے (GLOF) کے خدشے پر ہائی الرٹ تو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی

پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا میں گزشتہ کئی روز سے وقفے وقفے سے جاریشدید بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔پرونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق سیلابی مزید پڑھیں

محکمہ فشریز کی مبینہ چشم پوشی، ممنوعہ گنجہ وائر نیٹ سے مچھلیوں کی نسل کشی جاری

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش) لسبیلہ کے ساحلی علاقوں میں محکمہ فشریز کی جانب سے عائد کردہ ماہی گیری کی پابندیاں خود محکمہ کے افسران ہی نظر انداز کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، لسبیلہ کے سمندر میں “گنجہ مزید پڑھیں

لسبیلہ میں گٹکا/ماوا فروشوں کے خلاف کارروائی، 1140 پڑیاں اور 2 درجن جیم تلف

لسبیلہ(بیوروچیف حفیظ دانش) ایس۔ایس۔پی لسبیلہ عاطف امیر کی خصوصی ہدایت پر SHO لاکھڑا جان محمد جاموٹ کی مضر صحت گٹکا/ماوا کے خلاف کارروائی 1140 پڑیاں گٹکا ماوا اور دو (2) درجن جیم نزر آتش، ڈسٹرکٹ لسبیلہ میں مضر صحت گٹکا/ مزید پڑھیں

محمد ایوب پانیزئی کی والدہ انتقال کرگئیں

کوئٹہ(این این آئی)محمد ایوب پانیزئی،پاکستُان تحریک انصاف کے رہنما و سابق جنرل سیکرٹری کوئٹہ داود خان پانیزئی، محمودخان، مسعود خان، معروف خان،عمران خان اور یونس خان کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کو آبائی علاقے میں سپردخاک کردیا گیا مرحومہ کی مزید پڑھیں