اوتھل: زیرو پوائنٹ پر کوچ اور ویگن میں تصادم، 14 افراد زخمی، متعدد کراچی منتقل

لسبیلہ(رپورٹ بیوروچیف حفیظ دانش)قومی شاہراہ زیرو پوائنٹ کے قریب کوچ اور ویگن میں تصادم، 14 افراد زخمی، اوتھل زیرو پوائنٹ کے قریب قومی آر سی ڈی شاہراہ پر کوچ اور ویگن کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 افراد مزید پڑھیں

ٹیکسی سٹینڈ پٹرول پمپ کی لیز2051تک ہونے کے باوجودکمشنر و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ،عملے نے توڑ پھوڑ کرکے کروڑوں کا نقصان پہنچایا، طاہر ملک

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کی کاروباری شخصیت طاہر ملک نے کہا ہے کہ ٹیکسی اسٹینڈ پٹرول پمپ کی لیز2051تک ہونے کے باوجودکمشنر و ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ اور عملے نے توڑ پھوڑ کرکے ہمیں کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا اور درجنوں افراد مزید پڑھیں

محترمہ بے نظیر بھٹو کی بہادری، وژن اور عزم آج بھی پاکستان کی نئی نسل کیلٸے مشعلِ راہ ہے سردار پرویز احمد خان پیچوہا

صحبت پور (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما و پیچوہا قومی اتحاد کے سربراہ سردار پرویز احمد خان پیچوہا نے دختر مشرق محترمہ بے نظیر بھٹو کی 72ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

زہری میں نامعلوم افراد کا ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری کے گھر پردستی بموں سے حملہ

خضدار(این این آئی) زہری میں نامعلوم افراد کا پیپلز پارٹی کے رہنما و ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری کے گھر پردستی بموں سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم مزید پڑھیں

کوہلو میں پینے کا پانی ناپید،محکمہ پی ایچ ای کے آفیسران وعملہ عوام کے نظروں سے اجھل

کوہلو(این این آئی) کوہلو میں شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں محکمہ پی ایچ ای کی نااہلی سے عوام کے پینے کے پانی کی بوند بوند کیلئے ترس گئے ہیں ضلع کے مزید پڑھیں

چاغی پولیس کی بڑی کارروائی، سنگین مقدمات میں مطلوب ملزم گرفتارکرلیا

دالبندین (این این آئی) چاغی پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اہم ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایس پی چاغی محمد عثمان سدوزئی کی ہدایات پر ڈی ایس پی عابد شیر زئی کی زیر نگرانی ایس ایچ مزید پڑھیں

کیچ کے علاقے میں لیویز نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لے لی

کوئٹہ(این این آئی)کیچ کے علاقے میں لیویز نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے میں لے لی۔لیویز کے مطابق ہفتہ کو کیچ کے علاقے دشرت کراس تنگ سے لیویز نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی نعش قبضے مزید پڑھیں

عوامی مسائل کے حل میں سنجیدگی، شفافیت اور عملی کارکردگی کو اولین ترجیح دی جائے،مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری

کوئٹہ (این این آئی)مشیر بلدیات بلوچستان نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے کمشنر کوئٹہ اور ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن حمزہ شفقات نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے افیسران کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے مختلف شعبہ جات کے اعلیٰ افسران مزید پڑھیں

جدوجہد کا محور صرف بلوچستان کے پرنٹ میڈیا کی بقاء ہے،ایکشن کمیٹی

کوئٹہ (این این آئی) ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کا علامتی احتجاجی کیمپ 48 ویں روز بھی جاری رہا۔ علامتی احتجاجی کیمپ میں اخبارات،جرائد اور اخبار مارکیٹ کے نمائندگان موجود رہے۔ علامتی احتجاجی کیمپ کے شرکاء کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عالم اسلام کے حالات انتہائی نازک دور سے گزر رہے ہیں فلسطین کے مظلوم عوام پر اسرائیل کی جاری بربریت، ایران کی خودمختاری پر مغربی قوتوں کے حملے پر خاموشی اختیار کرنا انسانی ضمیر کا قتل ہے،مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (این این آئی)امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اس وقت عالم اسلام کے حالات انتہائی نازک دور سے گزر رہے ہیں فلسطین کے مظلوم عوام پر اسرائیل کی جاری بربریت، ایران کی خودمختاری مزید پڑھیں