مسلح افواج کی تنخواہوں، الاؤنسز اور دیگر واجبات کیلئے 15ارب سے زائد کی گرانٹ منظور

اسلام آباد(این این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مسلح افواج کی تنخواہوں، الاؤنسز اور دیگر واجبات کیلئے وزارت دفاع کی 15ارب 83کروڑ 90لاکھ روپے کی گرانٹ منظور کرلی۔میڈیارپور ٹ کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کی تیونس کی خاتون کو فوری ایگزٹ پرمٹ جاری کرنے کی پیشکش

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ کی نارتھ افریقی ملک تیونس کی رہائشی 19 سالہ سندا ایاری کو فوری ایگزٹ پرمٹ جاری کرنے کی پیشکش کر دی۔نیونس کی لڑکی کی کراچی میں شادی اور پھر طلاق کے معاملے پر وفاقی وزیر مزید پڑھیں

محسن نقوی کا اچانک دورہ نادرا میگا سنٹر، شہریوں کا سہولیات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے علاقے بلیو ایریا میں قائم 24/7 نادرا میگا سنٹر کا اچانک دورہ کیا اور وہاں شہریوں کے لیے فراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔محسن نقوی مزید پڑھیں

پاک بحریہ کی پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت

کراچی(این این آئی) پاک بحریہ کے زیراہتمام ایک پروقار پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ہے جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے خصوصی شرکت کی۔ پاکستان نیول اکیڈمی پی این ایس رہبر میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پاک بحریہ مزید پڑھیں

نصیرآباد کے عوام کو سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے نمایاں فنڈز مختص کیے گئے ہیں،عبدالرحمن کاکڑ

چھتر(این این آئی)صوبائی وزیر ایریگیشن میر محمد صادق عمرانی کی قیادت میں حلقہ انتخاب میں انقلابی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے حالیہ صوبائی بجٹ میں نصیرآباد کے عوام کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کیلئے نمایاں فنڈز مختص مزید پڑھیں

موسلادھار بارش کے بعد دریائے سوات بپھر گیا، 7 مقامات پر 75 سے زائد افراد بہہ گئے، 9 لاشیں برآمد

پشاور /اسلام آباد(این این آئی)خیبرپختونخوا میں موسلادھار بارش کے باعث دریائے سوات بپھر گیا جس کے نتیجے میں 7 مقامات پر خواتین اور بچوں سمیت 75 سے زائد افراد دریا میں بہہ گئے، جن میں سے 9 افراد کی لاشیں مزید پڑھیں

حیدرآباد میں 7 سالہ بچے کی تھانے جا کر محلے کی خواتین کی شکایت

حیدرآباد(این این آئی)حیدرآباد میں گلی میں کھیلنے سے منع کرنے پر 7 سال کا بچہ محلے کی 2 خواتین کے خلاف فریاد لے کر تھانے پہنچ گیا۔پولیس تھانے پہنچ کر بچے نے کہا کہ خواتین ہم بچوں کو کھیلنے نہیں مزید پڑھیں

پاکستان‘ منشیات استعمال کرنے والوں کی تعداد بڑھنے لگی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان میں تمباکو، چرس، ہیروئن، آئس اور انجیکشن سمیت دیگر منشیات استعمال کرنے والوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے، خواتین کی بڑی تعداد بھی نشے کی لت میں مبتلا ہو رہی ہے۔ایک مزید پڑھیں