شہبازشریف کی ملکی ترقی، عوام کی خوشحالی، دہشت گردی و بدامنی کے خاتمے کیلئے سب کو ساتھ مل کر چلنے کی دعوت

چترال (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ملکی ترقی، عوام کی خوشحالی، دہشت گردی و بدامنی کے خاتمے کیلئے سب کو ساتھ مل کر چلنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے عوام نے پاکستان مزید پڑھیں

وزیراعظم اور وزیرداخلہ کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف اور زیر داخلہ محسن نقوی نے آپریشن میں انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ سمیت 4 خارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا۔اپنے بیان میں وزیر اعظم شہبازشریف نے مزید پڑھیں

پاکستان کی اسرائیلی جارحیت اور غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں اسرائیل کے تازہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے، جس میں قابض فوج نے مزید فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی یہ مزید پڑھیں

آئی بی ایم طلبا کے احتجاج پر بےدخل طالبہ بحال، یونیورسٹی تاحال بند

آئی بی ایم میں ایک طالبہ کا داخلہ منسوخ کرنے پر طلبا کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا جس کے بعد طالبہ بحال کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کیوجہ سے آئی بی ایم آج بھی دوسرے روز بند مزید پڑھیں

پاکستان نے نہ کبھی اسرائیل کو تسلیم کیا اور نہ فوجی تعیناتی پر بات کی، وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات و نشریات نے غزہ میں پاک فوج کی تعیناتی اور اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت اطلاعات ونشریات پاکستان عطا اللہ تارڑ نے بھارتی میڈیا کے ہتھکنڈوں مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مصر، اردن اور سعودی عرب کا تاریخی دورہ،کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار

اسلام آباد (این این آئی)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مصر، اردن اور سعودی عرب کا تاریخی دورہ کیا جسے کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مصر، اردن اور سعودی قیادت نے پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت سے ملحقہ فضائی حدود آئندہ 2 روز مخصوص اوقات میں بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے بھارت سے ملحقہ فضائی حدود آئندہ 2 روز مخصوص اوقات میں فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹم کے مطابق 28 اور 29 اکتوبر کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ملک بھر کے گھریلو صارفین کیلئے گیس کنیکشنز کھولنے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں گھریلو گیس کنکشن کھولنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آر ایل این جی سے گھریلو صارفین کو معیاری ایندھن کی فراہمی ممکن ہوگی، ملک بھر میں لاکھوں صارفین مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد،حکومت نے ٹیکس پالیسی آفس فعال کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد کرتے ہوئے ٹیکس پالیسی آفس فعال کر دیا۔وزارت خزانہ کے مطابق ٹیکس پالیسی آفس فعال کرنے کیلئے تعیناتیوں کا مرحلہ مکمل کر لیا گیا، آئندہ مالی سال مزید پڑھیں

علاقائی روابط کا فروغ معاشی و تجارتی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ علاقائی روابط کا فروغ معاشی اور تجارتی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگا،پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، ہمارا خطہ بیلٹ اینڈ مزید پڑھیں