پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور (این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کی جانب سے متفرق درخواست لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی جس میں وفاقی حکومت، اوگرا سمیت دیگر مزید پڑھیں

فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد مسلسل ناکامیوں کے باعث بوکھلاہٹ کا شکار،خضدار آپریشن کی کامیابی پر عوام کا فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد(این این آئی)فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد مسلسل ناکامیوں کے باعث بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے،سکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں پرامن لوگوں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر کے لوگ پاکستان کے قومی نصب العین کیلئے ہمیشہ صف اول پر کھڑے رہے ہیں‘ احسن اقبال

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں،آزاد جموں و کشمیر کے لوگ پاکستان کے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی جاتی امراء میں نواز شریف سے ملاقات، خیریت دریافت کی

لاہور (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جاتی امراء لاہور میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بھی جاتی امراء رہائش مزید پڑھیں

سیدال خان کی پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد، جمہوریت اور صحافت کو لازم و ملزوم قرار

کوئٹہ + اسلام آباد (این این آئی)قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن پاکستان (پی آر اے پی) کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم بیرون ممالک کے 2 ہفتے کے طویل دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف بیرون ممالک کے 2 ہفتے کے طویل دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم سعودی عرب کے ساتھ تاریخی سیکیورٹی معاہدہ کر کے ریاض کے راستے نیویارک گئے اور اب وہ 2 ہفتے مزید پڑھیں

شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا

اسلام آباد(این این آئی)شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ڈپریشن اب ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے جس کے چند گھنٹے میں طوفان بننے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ یہ سسٹم مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں طوفان بننے کی صورت میں اس کا نام شکتی رکھا جائے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (این این آئی)بحیرہ عرب میں طوفان بننے کی صورت میں اس کا نام شکتی رکھا جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان کا شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہونے کا بھی امکان ہے۔ طوفان کے لیے یہ نام سری مزید پڑھیں

مریم نواز کا معافی مانگنے سے انکار، پیپلزپارٹی کا واک آؤٹ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے معافی مانگنے سے انکار پر پیپلزپارٹی نے قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ جمعہ کو اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوااس حوالے سے پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

ٹرمپ کے 20 نکات ہمارے نہیں، فلسطین پر قائداعظم کی پالیسی پر ہی عمل پیرا ہیں، اسحق ڈار

اسلام آباد (این این آئی)نائب وزیراعظم اسحق ڈار نے کہا ہے کہ فلسطین کے حوالے سے قائد اعظم کی پالیسی پر ہی عمل پیرا ہیں، امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان کردہ 20 نکات ہمارے نہیں، فلوٹیلا میں شامل پاکستانیوں کی مزید پڑھیں