سینیٹ نے قومی اسمبلی سے منظور کی گئی 27ویں آئینی ترمیم کی اضافی شقیں منظور کرلیں

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ نے قومی اسمبلی سے منظور کی گئی 27ویں آئینی ترمیم کی اضافی شقیں منظور کرلیں، پاکستان تحریک انصاف نے اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا،جے یو آئی کے چار سینیٹرز نے مخالفت میں ووٹ مزید پڑھیں

کاروباری برادری افواجِ پاکستان،فیلڈ مارشل سے مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے‘ راجہ وسیم حسن

لاہور(این این آئی)پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف)کے وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم متحد ہے اور آئندہ بھی متحد رہے گی،پاکستان اس وقت سرحدوں پر نہایت اہم مزید پڑھیں

حکومت بدامنی اورمہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی‘ جے یو آئی

لاہور(این این آئی)جمعیت علما ئے اسلام(س) لاہور کے امیر ومرکزی سالار مولانا قاری محمد اعظم حسین، امیر مولانا پیر عبدالقدوس نقشبندی،ناظم اعلی مولانا ایوب خان، ڈپٹی سیکرٹری پیر اکبر ساقی، لاہور کے ناظم اعلی مولانا طیب عثمانی، نائب امیر مولانا مزید پڑھیں

اپوزیشن27ویں آئینی ترمیم کیخلاف (آج) سے تحریک کا آغاز کریگی

لاہور(این این آئی)اپوزیشن اتحاد 27ویں آئینی ترمیم کے خلاف آج (جمعہ) سے تحریک کا آغاز کرے گا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے ملک کے مختلف حصوں میں پر امن احتجاج کے لئے حکمت عملی مرتب کی جارہی ہے۔احتجاجی مہم مزید پڑھیں

ڈیرہ بگتی کی تحصیل قادر آبادمیں ڈیم کی تعمیر کا کام مکمل

ڈیرہ بگٹی (این این آئی) ڈیرہ بگتی کی تحصیل قادر آبادمیں ڈیم کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل قادر آباد میں ایکسین ڈیرہ بگٹی جنید کاکڑ کی نگرانی میں ڈیم کی تعمیر کا کام کامیابی مزید پڑھیں

خواجہ آصف کے دینی مدارس کیخلاف الزام تراشی و منفی پروپیگنڈہ قابل افسوس ہے،حضرت مولانا مفتی محمد روزی خان

اسلام آباد+کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کی مجلس فقہی کے سربراہ مولانا مفتی محمد روزی خان نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے دینی مدارس کے خلاف بیانات پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بلوچستان میں 12 تا 14 نومبر تمام پبلک ٹرانسپورٹ بسسز پر سفر پابندی عائد

کوئٹہ (رپورٹر) 12 سے 14 نومبر 2025 تک بلوچستان کے تمام اضلاع میں تمام پبلک ٹرانسپورٹ بسسز پر سفر پابندی عائد کردیا گیا ہے بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کی پیش نظر تمام پبلک ٹرانسپورٹ بسسز 12 سے مزید پڑھیں

سینیٹر جان محمد بلید 40 ممالک کے اسپیکر کانفرنس میں نیشنل پارٹی کی نمائندگی کریں گے

اسلام آباد (رپورٹر) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما پارلیمانی لیڈر سینیٹر جان محمد بلید کا انٹرا پارلیمانی اسپیکر کانفرنس میں شرکت۔ جس میں 40 ممالک کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر شامل ہیں۔

سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے

کراچی (رپورٹر)ستائیسویں آئینی ترمیم کے خلاف آج مورخہ گیارہ نومبر 2025 سہ پہر تین بجے سندھ ایکشن کمیٹی جو قوم پرست ، ترقی پسند جمہوری پارٹیوں کا اتحاد ہے اس کمیٹی کی جانب سے سندھ کے مختلف اضلاع میں مظاہرے مزید پڑھیں

لاہورمیں پولیو ٹیم پرحملہ کرنے والی خواتین کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(این این آئی) پولیو ٹیم پر کرنے والی خاتون کو دو بیٹیوں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔کوٹ لکھپت میں پولیوٹیم پرحملے میں خاتون ورکرکے زخمی ہونے کے واقعہ پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون کودوبیٹیوں سمیت گرفتار کرلیا۔ایس پی ماڈل مزید پڑھیں