سمندری گزرگاہوں یا آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنا عالمی امن کےلیے خطرناک ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پانی صرف جغرافیہ نہیں بلکہ خوراک، مستقبل اور زندگی کا سوال ہے، دنیا کو احساس ہو چکا کہ پانی کے وسائل عالمی سیاست اور سلامتی کا مرکزی مسئلہ مزید پڑھیں

گرتی تیل قیمتوں کا فائدہ عوام تک نہیں پہنچ رہا، حکومت پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں کا مکمل،شفاف حساب عوام کے سامنے لائے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود پاکستان کے عوام کو اس کا حقیقی فائدہ نہیں پہنچ رہا، جو مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں ترقی اور خوشحالی کی نئی تاریخ رقم کر دی ہے،میر عبید اللہ گورگیج

کوئٹہ(این این آئی) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی-44 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر عبید اللہ گورگیج نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں ترقی، خوشحالی اور عوامی فلاح و بہبود کی نئی تاریخ رقم مزید پڑھیں

رینجرز کے نڈر جوانوں نے کمال پیشہ ورانہ مہارت سے دہشتگردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری

اسلام آباد (رپورٹر) چیئرپرسن سینٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں پاکستان رینجرز کے ہیڈکوارٹرز پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے مزید پڑھیں

رینجرز ہیڈکوارٹرز پر حملہ بزدل دشمنوں کی کارروائی ہے۔ میر علی حسن زہری

حب ( رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما،ترجمان صدر آصف علی زرداری برائے بلوچستان اورسینئر صوبائی نائب صدر پی پی پی بلوچستان میر علی حسن زہری نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پاکستان رینجرز کے ہیڈکوارٹرز پر دہشت مزید پڑھیں

1973 کا آئین محکوم قوموں کے لیے امید کی کرن تھا، 18ویں ترمیم پر عمل نہ ہوا تو نئے سوشل کنٹریکٹ کا مطالبہ جائز ہوگا، اسلم بلوچ

کوئٹہ (رپورٹر) نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اسلم بلوچ نے ہے کہ جب بنگالی جئے بنگال کا نعرہ لگارہے تھے اس وقت بلوچ قیادت اپنے بنیادی حقوق کے حصول کے لیئے سخت ترین مطالبات بھی منواسکتا تھا لیکن 1973کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا شعیب اختر کے بھائی کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد/کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی ہفتہ کو اسلام آباد میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر کی رہائش گاہ گئے اور ان سے ان کے بڑے بھائی شاہد اختر کے مزید پڑھیں

خطے میں پائیدار امن پاکستان کے لیے غیر معمولی معاشی مواقع پیدا کر سکتا ہے،سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار، سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکہ کے درمیان جاری سفارتی پیش رفت پائیدار امن اور کشیدگی میں کمی کا باعث بنتی ہے تو نہ صرف خلیجی مزید پڑھیں

الحمدللہ بلوچستان بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے تمام مجالس اور جلوس پرامن ماحول میں خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوئے،وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ الحمدللہ بلوچستان بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے تمام مجالس اور جلوس پرامن ماحول میں خیر و عافیت سے اختتام پذیر ہوئے ہیں۔ انہوں نے اس موقع مزید پڑھیں