بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان مالیاتی مسودہ قانون 2026منظور کرلیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان مالیاتی مسودہ قانون 2026منظور کرلیا۔ جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے بلوچستان مالیاتی مسودہ قانون مزید پڑھیں

بلوچستان،بجٹ میں محکمہ آب پاشی کیلئے ترقیاتی مد میں 12.8 بلین روپے اور غیر ترقیاتی مد میں 5.79 بلین مختص

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2026-27کے بجٹ میں محکمہ آب پاشی کے لیے ترقیاتی مد میں 12.8 بلین روپے اور غیر ترقیاتی مد میں 5.79 بلین مختص کیے گئے ہیں۔بدھ کوبلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت بجٹ کو صرف اعداد و شمار تک محدود رکھنے کے بجائے عوامی فلاح و بہبود کا حقیقی ذریعہ بنائے، سینیٹر محمد عبدالقادر

کوئٹہ(این این آئی) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کی جانب سے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کیا جا رہا ہے، جس سے صوبے کے عوام کو بے حد توقعات مزید پڑھیں

گورنر شیخ جعفرمندوخیل نے بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 17جون کو طلب کرلیا

کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 17جون کو سہ پہر چار بجے طلب کرلیا بجٹ اجلاس 23جون تک جاری رہے گا۔بلوچستان اسمبلی اعلامیہ کے مطابق 17جون بدھ کے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں مزید پڑھیں

گورنر بلوچستان کا مردان میں تربیتی طیارے کے حادثے میں اظہار افسوس

کوئٹہ(این این آئی)گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے مردان کے قریب تربیتی طیارے کے حادثے میں پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طحہٰ عباسی کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک مزید پڑھیں

عالمی امن کے لئے ایران۔امریکہ معاہدہ ایک خوش آئند اور تاریخی پیش رفت ہے۔ میر علی حسن زہری

اسلام آباد( رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سینئر رہنما صدرِ پاکستان کے ترجمان برائے بلوچستان اور سینئر صوبائی نائب صدر پی پی پی بلوچستان میر علی حسن زہری نے امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ امن معاہدے اور کشیدگی مزید پڑھیں

وڈیرہ محمد ابراہیم زہری کی شہادت افسوسناک،دہشت گردوں کو سفاکیت کی سزا بھگتنا پڑے گی،نواب ثناء اللہ زہری

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء وزیراعلی بلوچستان چیف اف جھلاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں زہری کے ممتاز قبائلی رہنماء وڈیرہ محمد ابراہیم سلمانجو زہری کی دہشت گردوں کے ہاتھوں مزید پڑھیں

تمام سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر ایسا بجٹ مرتب کرینگے جو صوبے کے روشن مستقبل، عوامی توقعات کی حقیقی ترجمانی کرے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ صوبائی بجٹ کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کا ایک اہم مشاورتی اجلاس ہفتہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی و سیاسی بحرانوں میں گھرنے کی وجہ سودی نظامِ معیشت، عوامی مینڈیٹ کی پامالی اور قومی وسائل کی غلط ترجیحات ہیں،سینیٹر مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ آج پاکستان جن معاشی اور سیاسی بحرانوں میں گھرا ہوا ہے، ان کی بنیادی وجوہات سودی نظامِ معیشت، عوامی مینڈیٹ کی پامالی اور مزید پڑھیں

غریبوں کے سروں سے چھت چھیننے نہیں دیں گے وزیراعظم کی یقین دہانی پر سردار محمد یعقوب خان ناصر کا اظہارِ تشکر

لورالائی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر اور رکن قومی اسمبلی سردار محمد یعقوب خان ناصر نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کے دوران چوک منڈی میں 1970ء سے قبل سے آباد تین سو مزید پڑھیں