’کرپٹ حکومت میں وزیر بن کر کیوں بیٹھے ہو‘، مریم نواز چوہدری سالک پر برہم

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چوہدری سالک کو ہرجانے کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ اٹک میں طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہے کہ میں چوہدری سالک حسین کو پنجاب حکومت کی کرپشن سے مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کی ترجیحات میں اے آئی، علاقائی روابط، نوجوانوں کا اشتراک شامل ہے، وزارت خارجہ

وزارت خارجہ نے پاکستان کے پہلی مرتبہ شنگھائی تعاون تنظیم کی قیادت سنبھالنے سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت مصنوعی ذہانت، علاقائی روابط اور نوجوانوں کی شمولیت ترجیحات میں شامل ہیں۔ سینیٹ کی مزید پڑھیں

چیئرمین الائنس آف آرام باغ مارکیٹس ایسوسی ایشن آصف گلفام کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

کراچی (پریس ریلیز) الائنس آف آرام باغ مارکیٹس ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام کراچی کلب میں ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو اور کیپٹن (ریٹائرڈ) الطاف ایچ ساریو، ڈی جی ایم ای سی / سیکریٹری (پی)، محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ، مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کے رواں ماہ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیاگیا

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان اسمبلی کے رواں ماہ کے اجلاسوں کا شیڈول جاری کردیاگیا۔بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے بلوچستان کے اسمبلی کے 21ویں اجلاس کا ترمیم شدھ شیڈول جاری کردیاگیا۔ اسمبلی کا اجلاس 10نومبر کو ہوگا جو 23نومبر تک مزید پڑھیں

حب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے گا۔ میر علی حسن زہری

حب( رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما، ترجمان صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق صوبائی وزیر میر علی حسن زہری کے اعزاز میں شیخ ابراہیم گوٹھ میں ایک عظیم الشان عوامی جلسے کا انعقاد کیا گیا جس مزید پڑھیں

دہشت گردی کے سہولت کاروں میں خیبرپختونخوا کی نااہل اور لاتعلق حکومت بھی تھی، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے ان سہولت کاروں میں سے ایک خیبر پختونخوا میں نااہل اور لاتعلق حکومت بھی تھی، صوبے میں ایک سہولت کار مزید پڑھیں

آئی ایم سی اوور40کرکٹ ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف

کراچی (پ ر)گیانا میں جاری آئی ایم سی اوور40کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نے کپتان جنید خلیل نینی تال والا کی سربراہی میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو1وکٹ سے شکست دے کر فائنل اپنے نام کر مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانی ملکی ترقی، معاشی استحکام اور خوشحالی میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، سیدال خان ناصر

کوئٹہ +اسلام آباد (این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور عالمی سطح پر مضبوط تشخص کے لیے معاشی استحکام، سیاسی استحکام اور امن و امان کا قیام ناگزیر ہے۔ مزید پڑھیں

بلوچستان،موسم سرد ہوتے ہی گیس پریشرکم، پائپ لائنوں میں گیس کی بجائے ہوا آنے لگی

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان امن جرگے کے سربراہ لالہ یوسف خلجی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر اور صوبے کے سرد علاقوں میں موسم سرد ہوتے ہی گیس پریشردم توڑ چکا ہے اور پائپ لائنوں میں گیس کی بجائے ہوا مزید پڑھیں