وفاقی وزیر تجارت سے فلپائن کے سفیر ڈاکٹر ایمانوئل آر فرنینڈز کی ملاقات

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے پاکستان میں فلپائن کے سفیر ڈاکٹر ایمانوئل آر فرنینڈز نے اہم ملاقات کی جس میں فلپائن میں پاکستان کی چاول کی برآمدات کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے مزید پڑھیں

پاکستان میں آن لائن ویزا اور ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان نے 192 ممالک کے شہریوں کیلئے آن لائن ویزا جبکہ 120 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرادی۔تفصیلات کے مطابق یہ اعلان وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے سسٹین مزید پڑھیں

پارلیمان کا مشترکہ اجلاس، قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2025 منظور

اسلام آباد(این این آئی)پارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق ترمیمی بل 2025کی منظوری دے دی گئی۔جمعہ کوپارلیمان کے مشترکہ اجلاس میں وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ کی جانب سے مزید پڑھیں

بلوچستان کے برف باری سے متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن مکمل

کوئٹہ(این این آئی)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے سیاسی و میڈیا امور شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کے برف باری سے شدید متاثرہ علاقوں میں پی ڈی ایم اے بلوچستان نے مؤثر، بروقت اور پیشہ ورانہ انداز میں ریسکیو مزید پڑھیں

پشین،غیرقانونی کرومائٹ مائننگ کے خلاف کارروائی، 47 بند کر دی گئی ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پشین میں غیرقانونی کرومائٹ مائننگ کے خلاف کارروائی، 47 غیرقانونی مائنز بند کر دی گئیں بلوچستان کے معدنی وسائل صوبے کی عوام کی ملکیت ہیں، غیرقانونی مائننگ کسی صورت برداشت مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان کے نجی اسپتال میں مرد ڈینٹسٹ نے گائنی کا آپریشن کرڈالا، مریضہ جاں بحق

پنجاب کے علاقے ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال انتظامیہ کی غفلت کا سنگین واقعہ پیش آیا جس میں لیڈی سرجن کے بجائے ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا آپریشن کیا اور مریضہ انتقال کرگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈیرہ غازیخان مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے 23 ماہ میں 10 لاکھ افراد کو روزگار فراہم کردیا، وزیر اعلیٰ مریم نواز

پنجاب حکومت نے 9 لاکھ 94 ہزار سے زائد روزگار کے مواقع پیدا کر کے ان اسامیوں پر بھرتیاں کردی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس اکاؤنٹ پر تاریخ ساز پیشرفت کے حوالے سے آگا کرتے ہوئے بتایا کہ مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سانحہ گل پلازہ کے شہداءکی یاد اور ان کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد

کراچی (رپورٹر ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے سانحہ گل پلازہ کے شہداءکی یاد اور ان کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعائیہ تقریب کا انعقاد لابی ایریا آرٹس کونسل میں کیاگیا جس میں سانحہ گل پلازہ مزید پڑھیں

میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں جس علاقے میں رہتا ہوں وہاں طالبان کا قبضہ ہے، زندہ رہنے کیلئے طالبان کو بھتہ دینا ضروری ہے،ہم نے کئی سیاہ دن مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے ذاتی رائے دی، رانا ثنا اللّٰہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں خواجہ آصف نے ذاتی رائے دی، ذاتی رائے کو ذاتی ہی رہنا چاہیے، ہر رکن کو اظہار رائے کا اختیار ہے۔اپنے ایک مزید پڑھیں